• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نگارشات مولانا اسمعیل سلفی جلد ٢ اور فتاوی شمس الحق عظیم آبادی دو قیمنتی کتب

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
نگارشات مولانا اسمعیل سلفی جلد ٢ اور فتاوی شمس الحق عظیم آبادی دو قیمنتی کتب طباعت کے آخری مراحل میں ہیں ۔
یہ دونوں کتب ہمارے فاضل دوست حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ اپنے ادارے ام القری پبلی کیشنز کی طرف سے شایع کر رہے ہیں اللہ تعالی انھیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ جو کہ محدث فورم پر ابو مریم کے نام سے ہیں، اور ادارہ ام القریٰ نے بہت کم وقت میں واقعی بہت نایاب کتب شائع کی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کو اور ان کے تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
Top