• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیے سوال کی ٹائمنگ کس طرح شروع ہوتی ہے ؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمة اللہ
سوال جواب والے سیکشن میں ایک دن میں صرف ایک سوال پوچھنے کی اجازت ہے. تو میرا سوال یہ ہے کی
کیا آپ بتا سکتے کی ایک دن میں صرف ایک سوال کرنا چاہیے، تو اسکا ٹائمنگ آپ کس طرح سے گنتے ہیں؟
جیسے میں نے آج ٢ بجے ایک سوال پوچھو تو کیا میں دوسرا سوال اگلے دن ٢ بجے کے بعد پوچھو یا نیا دن شروع ہوتے ہی دوسرا سوال پوچھو؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ بھائی!

کم سے کم ایک سے زیادہ سوال کی اجازت تو ہونی چاہیے بے شک جواب میں تاخیر ہو جائے کوئی مسئلہ نہیں۔ کیا خیال ہے؟

والسلام
بھائی ایک سے زائد سوال کی صورت میں صرف جواب کی تاخیر ہی کا مسئلہ نہیں۔ بلکہ سوالات کا ٹریک رکھنا بھی ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ نیز دیگر یوزرز کو جو کبھی کبھی سوال کرتے ہیں یا دن میں ایک دفعہ سوال کرتے ہیں، ان کو جواب میں تاخیر ہو جاتی ہے۔

ویسے بھی جب جواب اسی دن نہیں ملنا تو سوال ہی اگلے دن کر لیا جائے تو بہتر ہے۔ ایسی صورت میں کچھ تکلیف یوزر کو اٹھانی پڑتی ہے ورنہ دوسری صورت میں یہ تکلیف جواب دینے والے عالم دین کو اٹھانی پڑتی ہے۔ اور ہم نے شروع میں سوالات پر پابندی نہ لگا کر اسی تجویز پر عمل کرنے کی کوشش بھی کی ہے، لیکن اس صورت میں درپیش مشکلات کے بالمقابل موجودہ صورتحال کافی اطمینان بخش نظر آتی ہے۔ الحمدللہ۔

والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میں نے ایک دن میں تین سوال کرنے کی تجویز دی تھی۔
ویسے جو سوال نیا کیا جائے اس کے ساتھ انتظامیہ pending لکھ دے۔
ارسلان بھائی،
ہم فتاویٰ سیکشن پر مستقل کام کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ وہاں ایک سوال کی پابندی نہیں ہوگی۔ تب تک کے لئے انتظار فرمائیں۔
جزاکم اللہ۔
 
Top