• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وضو میں ترتیب اور فقہ حنفی شریف

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وضو کی وہی ترتیب درست ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں ہے، اگر خلاف سنت وضو کیا گیا تو وضو کرنے کا عمل برباد ہے، کوئی فائدہ نہیں ہو گا اور خلاف سنت طریقے کیے گئے وضو سے نماز بھی نہیں ہو گی
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43

والترتیب فی الوضو سنۃ عدنا وعند الشافعی فرض
کیا آپ اس کا ترجمہ کریں گے
 
Top