• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ًًمنبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر منافق کھڑا نہیں ہوسکتا

شہزاد رضا

مبتدی
شمولیت
فروری 08، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ
محترم ہم نے سنا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ "میرے منبر پر کبھی کوئی منافق شخص کھڑا نہیں ہوگا" (مفہوم حدیث)

اس حدیث کی حیثیت واضح فرمادیں اور اگر یہ حدیث صحیح ہے تو اس کی تشریح بیان فرمادیں۔ جزاک اللہ خیر
 
Top