• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭ بدعات = مسلمانوں کی تباہی ٭٭٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
٭٭٭ بدعات = مسلمانوں کی تباہی ٭٭٭


11001906_760245477377057_1507986584949912981_n (1).jpg


(فرمان رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم)
یہ حکومت تمہارے ہاتھ میں رہے گی ، تم اس پر حاکم ہو گے ، اور اس وقت تک حاکم رہو گےجب تک کہ بد عات ایجاد نہیں کرتے ، اور جب تم ایسا کرنے لگو گے تو اللہ تم پر اپنی مخلوق میں سے بدترین کو بھیج دے گا جو تمہیں لکڑی کی طرح چھیل دے گا


-----------------------------------------------------
(موافقة الخبر الخبر(ابن حجر العسقلاني): 1/479 ، ،
تخريج كتاب السنة : 1119)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
بدعت سب سے بری بیماری ہے :

حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہے بدعت سب سے بری بیماری ہے جو دل سے مخالط ہوتی ہے


السنة1/140
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
بدعتی كا كلام نا سنيں کہیں آپ بدعت میں مبتلا نا ہو جائیں


ايك بدعتی بات كر رها تها طاوس رحمه الله نے اپنے بیٹے سے کہا:

اے میرے بیٹے اپنی انگلیاں کان میں ڈال لو حتی کہ تم سن نا سکو پھر کہا زور سے کانوں میں انگلیاں دے رکھو


(سنن دارمی)

ایوب سختیانی سے ایک بدعتی نے کہا:

میں تجھ سے ایک کلمہ کے متعلق سوال کرنا چاہتا ہوں ؟
ایوب سختیانی اپنے ہاتھ سے یہ اشارہ کرتے ہوے مڑ گئے کہ آدھے کلمے کا سوال بھی نہیں.


(السنة1/140)
 
Top