• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بہادری ٭٭٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
٭٭٭ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بہادری ٭٭٭


560187_716975241704081_4394034479361494499_n.jpg

علی رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ جب (میدان جنگ میں ) لڑائی اپنے شباب پر ہوتی ، اور لوگ ایک دوسرے کے مقابل ہوتے تو ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی آڑ لیتے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر ہم میں سےکوئی دشمن کے اتنا قریب نہ ہوتا تھا

--------------------------
--------------------------
---
( مسند أحمد : 2/343 ، ، تخريج الإحياء : 2/467)
 
Top