• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز ٹیوٹوریل آف محدث فورم

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی جان! ایک بات بتائیں، میں نے جب ان امیجز کو ایکسپورٹ کیا تو ان کا ریزولیشن بالکل ٹھیک تھا، لیکن جب پوسٹ کیا تو بہت لائٹ ہو گیا ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟
آپ نے امیج کسی دوسری سائٹ پر اپ لوڈ کر کے اس کا لنک دیا ہے۔ لہٰذا یہاں تو فقط وہی شو ہو رہا ہوگا جو اس دوسری سائٹ کے لنک پر موجود ہے۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بعض سوفٹ وئیر مین جب امیج اپلوڈ کرتے ہیں تو وہ خود ہی اس کو کم بائٹ، کم ریزولوشن پر اپ لوڈ کرتا ہے، شاکر بھائی دیکھیں کہ کوئی ایسی آپشن تو سیٹ نہیں کی ہوئی اس سوفٹ وئیر میں ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بعض سوفٹ وئیر مین جب امیج اپلوڈ کرتے ہیں تو وہ خود ہی اس کو کم بائٹ، کم ریزولوشن پر اپ لوڈ کرتا ہے، شاکر بھائی دیکھیں کہ کوئی ایسی آپشن تو سیٹ نہیں کی ہوئی اس سوفٹ وئیر میں ۔
جی یہاں بھی امیج کی چوڑائی وغیرہ خودکار طور پر سیٹ ہوتی ہے، اگر تصویر بہت بڑی ہو۔ لیکن اس معاملے میں ایسا نہیں ہے۔ ارسلان بھائی نے جس سائٹ کا لنک فورم پر شامل کیا ہے، وہاں بھی یہی ریزولیوشن ہے۔ مثلاً پہلی تصویر یہاں بھی دیکھی جا سکتی ہے:
http://i41.tinypic.com/2n8dmw5.jpg
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یعنی یہ ٹینی پک پر اپلوڈ کرنے کی وجہ سے ہیں؟ اب میں نے علیحدہ علیحدہ پوسٹ کیے ہیں ان آپشنز کی معلومات کو، اب ٹھیک رزلٹ ہے۔
 
Top