• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹی ٹی پی بالآخر ملالہ حملہ کی باقاعدہ ذمہ داری قبول کر لی!!!

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم۔
میں شروع وقت سے یہی کہہ رہا تھا کہ یہ حملہ ٹی ٹی پی کے درندوں نے ہی کیا ہے کہ جن کو اسلامی تعلیمات کا علم ہی نہیں اور حملے کے بعد ایسی فضول کہانیاں بیان کرنی شروع کر دیں کہ ہنسی آتی ہے۔۔

باقی آپ خود اپنی آنکھوں سے پڑھ لیں لنک نیچھے موجود ہے:
لنک: تحریک طالبان نے ملالہ پر حملہ تاریخی حوالوں سے جائز قرار دیدیا

اب کوئی کہے کہ بی بی سی کو فون کر کے ذمہ داری قبول کرنے والی خبر غلط ہے، تحقیق کرو، بلا بلا بلا۔۔۔

ڈوب مرنے کا مقام ہے ان لوگوں کے لئے جو بلا فیس ظالمان کی وکالت میں مصروف ہیں۔

اللہ سے ڈر جاو ، ظالم کو ظالم کہو،،،،چاہیے امریکہ ہو یا انکے گماشتے پاکستانی ظالمان


زرا ایک نظر ادھر بھی:: حضرت خضر کا ظہور؟؟
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
ایک نا سمجھ آنے والا کھیل اس امت سے کھیلا جارہا ہے ہمیں اس کھیل کا حصہ نہیں بننا چاہیے اور اللہ سبحان و تعالی سے مدد مانگنے میں جلدی کرنی چاہیے کیونکہ آجکل پتا نہیں کہاں کہاں سے خبریں آرہی ہیں اور کیسی کیسی آرہی کچھ پلے نہیں پڑ رہا
یہ جو آپ نے لنک دیا فیس بک کا تو جناب اگر ٹی ٹی پی والوں کا ہی ہے تو اجنسی کو ابھی تک کیوں نظر نہیں آیا ؟بھائی جی سمجھ جائیں ٹی ٹی پی شائد سچ نہیں یہ بات بہت سے لوگ جانتے ہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایک نا سمجھ آنے والا کھیل اس امت سے کھیلا جارہا ہے ہمیں اس کھیل کا حصہ نہیں بننا چاہیے اور اللہ سبحان و تعالی سے مدد مانگنے میں جلدی کرنی چاہیے کیونکہ آجکل پتا نہیں کہاں کہاں سے خبریں آرہی ہیں اور کیسی کیسی آرہی کچھ پلے نہیں پڑ رہا
یہ جو آپ نے لنک دیا فیس بک کا تو جناب اگر ٹی ٹی پی والوں کا ہی ہے تو اجنسی کو ابھی تک کیوں نظر نہیں آیا ؟بھائی جی سمجھ جائیں ٹی ٹی پی شائد سچ نہیں یہ بات بہت سے لوگ جانتے ہیں
صحیح کہا بھائی،دراصل اس مسئلے پر بھی اب تین چار مختلف نظریات کے لوگ ہیں،یہ سمجھ نہیں آتی کہ کیا پاکستان میں یہ پہل لڑکی ہے جسے قتل کا نشانہ بنایا گیا ہے؟
کیا کراچی میں فیکٹری میں آگ لگنے سے جل کر راکھ ہونے والے کسی کے لخت جگر نہیں تھے؟
کیا ٹارگٹ کلنگ میں مرنے والے کسی کے کچھ نہیں لگتے؟
کیا سیالکوٹ میں دو بھائیوں کو بے دردی سے مار مار کر ہلاک کرنا کسی کو نظر نہیں آتا؟
کیا ڈرون حملے میں روزانہ مرنے والے انسان نہیں کوئی دوسری مخلوق ہیں؟
بس ایک مسئلہ اچھال لیا اور بغیر تحقیق کے کوئی کسی پر کوئی کسی پر اندھا دھند تنقید کے فائر چلا رہا ہے۔کوئی نہیں پتہ کہ کون سچا ہے کون جھوٹا۔
یہاں مختلف قسم کی گفتگو کچھ دنوں سے پڑھنے کو مل رہی ہیں میں تو خیر ایسی باتوں پر توجہ نہیں کرتا،میں تو زندگی میں پہلے بار ملالہ نامی لڑکی کا نام سن رہا ہوں۔
لیکن اس قسم کی بے معنی گفتگو،اورمخالف نظریات کے لوگوں کو غلط ثابت کرنا۔عجیب بات ہے۔اللہ تعالیٰ ہم لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے اور ہمارے معاملات کی اصلاح فرمائے اور ہمارے حالوں پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
 
Top