• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقصد؟

شمولیت
جولائی 16، 2014
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
46
ذمےدار تو سبھی ہیں اسکے لئے صرف سعودیہ کو کوسنا اور انہیں کی ملامت کرنا بے جا ہے اور بھی اسلامی ممالک ہیں جن کی ذمےداری بنتی ہے وہ خاموش کیوں ہیں؟
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
pakistan k atomic asset is liye hain k koi hindu banya tumhare sath aisa salook na kar sake jo yahood ghaza walon par kar raha hai . Kosna hai tu islam k jaali thikadaar aal e saud ko koso. Kaam k na kaaj k dushman anaj k
جب تم لوگ سعودیہ سے لاکھوں کروڑوں ریال بھیک مانگتے ہو۔اُس وقت تمھیں سعودی عرب والے عیاش نظر نہیں آتے۔اور غیرت مند تو پاکستانی حکمران ہیں جنھوں نےاپنی بیٹی''عافیہ صدیقی''کو عیسائیوں کے حوالے کیا۔پاکستان کا اسلحہ تو صرف معصوم بچوں ۔عورتوں۔مردوں۔بوڑھوں پر چلانےکے لئے ہے جو نمازی ہیں ۔روزے دار ہیں۔متقی ہیں۔اس ملک میں عزت دار۔بھنگی۔نشئی۔چرسی ۔ہیں شاید یہ ملک انھی کے لئے آزاد ہوا تھا؟؟؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقصد؟
@محمد عامر یونس بھائی! صحیح کہا نا؟
اپنی حفاظت کے لئے اگر کسی کو ہتھیار کی ضرورت ہو تو اس پر اسے حکومت سے لائسنس حاصل کرنا پڑتا ھے، اور اس کو استعمال پر جب خود کی جان جانے کا خطرہ ھے تو اسے سامنے والے حملہ آور کی جان لینے کے لئے نہیں بلکہ اسے کمزور کرنے کے لئے ان حصوں کو نشانہ بنایا جاتا ھے جس سے وہ کمزور پڑ جائے، جان لینے والے حصہ کو نشانہ بنانا آخری مرحلہ ھے، پھر ایسا بھی نہیں کہ کسی دوسرے محلہ میں جھگڑا ہو اور لائسنس ہتھیار کو وہاں پر استعمال میں لایا جائے اگر ایسا ہو تو پھر کورٹ میں وجہ صفائی نہ ہونے پر سزا ہو سکتی ھے۔

پاکستان کے ایٹمی اساسوں پر گلوبل معاہدہ ہوتا ھے اس پر اس کے استعمال پر تمام شرائط درج ہوتی ہیں، اس کا استعمال بھی ایسا ہی ھے جیسے ورلڈ وار، اگر انڈیا پاکستان سے اب جنگ لڑتا ھے تو بھی اسے استعمال میں نہیں لا سکتے کیونکہ اس کے نقصانات بہت ہیں جن کو جاننے کے لئے معمولی سی معلومات یہاں سے مطالعہ کی جا سکتی ہیں۔

تمام مسلمان ممالک کی حکومتی خاموشی ان کی کمزوریاں ہیں۔

والسلام
 
Top