• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پسندیدہ اخلاق (مطالعہ حدیث کورس)

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
کتاب کا نام
پسندیدہ اخلاق (مطالعہ حدیث کورس)

مصنف
مولانا حبیب الرحمان

ناشر
دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد


تبصرہ

انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا تیرہواں یونٹ ہے۔ اس کا موضوع ’پسندیدہ اخلاق‘ ہے۔ جس میں اسلام کے بنیادی اخلاقیات، اسلام میں اخلاق کی اہمیت، اسوہ نبوی، ضبط نفس، سلیقہ و صفائی و مستقل مزاجی اور حسن سلوک کے عنوانات کے تحت احادیث جمع کی گئی ہیں اور اختصار کے ساتھ ان کی وضاحت بھی کی گئی ہے۔ (ع۔م)

اس کتاب پسندیدہ اخلاق۔1 (مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اس کتاب پسندیدہ اخلاق۔2 (مطالعہ حدیث کورس) کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
فہرست کتاب پسندیدہ اخلاق۔1 (مطالعہ حدیث کورس)

[h=4]عناوین[/h]
پیش لفظ
تعارف
آیات قرآنی
احادیث نبوی
اسلام میں اخلاق کی اہمیت
اسوہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
اخلاق حسنہ کی نصیحت
ایمان اور صبر
مومن کی ہر حالت اچھی ہے
شکر
عفو درگزر
نرمی اور شفقت
سخاوت وفیاضی
سچائی کی اہمیت
تواضع وانکساری
تقویٰ کا اعلیٰ مقام
متقیانہ زندگی
حرام کمائی کے نقصانات
مرکز تقویٰ

علامت تقویٰ
تقوی میں غلو
میانہ روی
توکل
توکل کا نمونہ
خلاصہ
فہرست مراجع
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
فہرست کتاب پسندیدہ اخلاق۔2 (مطالعہ حدیث کورس)

[h=4]عناوین[/h]
پیش لفظ
تعارف
مخلصانہ نصحیت
اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت
باہمی صلح کرانے کی اہمیت
نیک کام میں سفارش
کسی مسلمان کی ضرورت وحاجت کو پورا کرنا
پردہ پوشی
ظلم کی روک تھام اور مسلمانوں پر شفقت ورحمت
محبت وہمدردی
آداب مجلس
گھروں میں آنے جانے کے آداب
دوستی کے اسباب واثرات
مسلمان بھائی کی حمایت
حسن ظن
دوستی اور دشمنی میں میانہ روی
خوش مزاجی
خلاصہ
فہرست مراجع
 
Top