• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پنڈ دے بوہڑ تھلے

شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21

آپ کو اللہ کا واسطہ ہے۔ اللہ تعالی اور موسی علیہ السلام کو بدنام نہ کریں۔

کرے کوئی اور بھرے کوئی

کیا آپ نے اللہ کو ایسا ہی کرنے والا سمجھ رکھا ہے۔

سوچ سمجھ کر شیئرنگ کریں۔ یہ دینی سائیٹ ہے عشقیہ نہیں۔ کہ جہاں جو ذہن میں آئے …………………
 
کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
یہ تصویر نہیں بنانی چاہیے تھی ۔جس کم علم نے یہ بنائی ہے کیا اس نے اللہ کو ایسے دیکھاتھا؟؟؟ اگر نہیں تو پھر اس نے ایسے کیوں کیا؟؟اس تصویر سے درج ذیل خرابی لازم آتی ہے۔
1۔تشبیہ:اس تصویر سے اللہ کی ذات کو مخلوق کے ساتھ تشبیہ دی گئی ہے۔ یعنی آگ ایک مخلوق ہے اور خالق کو مخلوق کے ساتھ نہیں ملایا جاسکتا۔ اب وہ تجلی، نور اور آگ کیسی تھی ؟ یہ مشاہدہ تو ہم نے نہیں کیا۔ پھر ہم نے ایسے کیوں کردیا؟؟؟
2۔اس میں دوسری خرابی یہ ہے کہ اس سےتکییف یعنی اللہ تعالی کی کیفیت بیان کرنا لازم آتی ہے۔ یعنی آپ نے یہ مصور نے اللہ اسے ہدایت دے وہ اللہ کے بارے میں ایک کیفیت بیان کر رہاہے۔ کہ جب اس ذات باری تعالی نے کوہ طور پر تجلی پھینکی تو اس کی کیفیت یہ تھی۔ العیاز باللہ نستغفراللہ
 
sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98

صحیح کہا آپ نے یہ پوسٹ فیس بک سے (Baba Bulleh Shah (r.a) Spiritual Poetry) لی گئی ہے میں خود ان الفاظ پر علماءکرام سے رجوع کرنا چاہوں گی
 
Top