• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پڑھو ، سمجھو ، ڈرو !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
12107716_872026839532253_540376879970260980_n.jpg



پڑھو ، سمجھو ، ڈرو !


-----------------------

جو شخص کسی ایسی (غیر محرم) عورت کے بستر پر بیٹھتا ہے جس کا شوہر غائب ہو (یعنی گھر نہ ہو) تو اس کی مثال اس شخص جیسی ہے جسے قیامت کے دن سانپوں میں سے کوئی سانپ ڈس رہا ہو

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

--------------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 3/266 ، ، صحيح الترغيب : 2405 ، ،
الزواجر : 2/136 ، ، مجمع الزوائد : 6/261 ، ،
إتحاف الخيرة المهرة : 4/72)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
10405241_911240232277580_1878284778176538754_n.jpg


ہلاک کرنے والی !


--------------

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انسان کو ہلاک کرنے (یعنی دنیا و آخرت میںتباہ کرنے) والی یہ چیزیں ہیں

(1) ایسی بخیلی جس کی پیروی کی جائے
(2) ایسی خواہش جس کی پیروی کی جائے (یعنی حلال حرام کی تمیز کئے بغیر)
(3)انسان کا غرور و تکبر کرنا


---------------------------
(صحيح الترغيب للألباني : 53)
 
Top