• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پیغمبر امن حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
پیغمبر امن حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

مصنف
ڈاکٹر محمد حمیداللہ

ناشر
مکتبہ دانیال اردو بازار لاہور

تبصرہ

اسلام کامادہ سلم ہے جس کے ایک معنی امن و عافیت کے ہیں۔ دین اسلام صرف نام کے اعتبار سے ہی امن کی علامت نہیں بلکہ اس کی تعلیمات بھی امن کی دولت سے بھرپور ہیں۔ اسی طرح پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بھی امن و سلامتی کی بولتی تصویر نظر آتی ہے۔ ڈاکٹر حمیداللہ پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر اور ایک علمی مقام کے حامل ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں انھوں نے بہت سے دلائل و امثلہ کے ذریعے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو امن کے سب سے بڑے پیغمبر ثابت کیا ہے۔ مختصر سی کتاب میں انھوں نے اسلام کے عطا کردہ حدود و تعزیرات کو امن کی سب سے بڑی ضمانت قرار دیا۔ ڈاکٹر موصوف نے دہشت گردی کا مفہوم واضح کرتے ہوئے اس کے اسباب اور تدارک کے لیے چند تجاویز بھی دی ہیں۔ کتاب کے آخر میں انھوں نے قتال سے متعلق اسلام کی ہدایات کا تذکرہ کرتے ہوئے معاشی مساوات و عدل پر روشنی ڈالی ہے۔ (عین۔ م)
اس کتاب پیغمبر امن حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست
امن کے معنی ومفہوم
مختلف ادیان میں تصور امن
بعثت سے قبل دنیا کے حالات
سیرت پاک قبل بعثت
اسلام تمام انسانوں کے لیے دین امن وسلامتی ہے
توحید کا صاف او رواضح عقیدہ
عورت کی حیثیت عرفی کی بحالی
حدود اور تعزیری قوانین کا نفاذ
عصر حاضر کا شر
دہشت گردی
ذرائع ابلاغ کا غلط استعمال
مقاصد جہاد
کیا جہاد دہشت گردی ہے؟
وحشیانہ افعال کے خلاف عام ہدایت
مقام انسان کا تعین
مذہب ومسلک کی آزادی
ریاست کے معاملات پر شرک کاحق
حوالہ جات
مصادر ومراجع
 
Top