• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

چوری کرنے والے کی سزا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
چوری کرنے والے کی سزا

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْدِيَهُمَا جَزَاءً بِمَا كَسَبَا نَكَالًا مِّنَ اللَّـهِ ۗ وَاللَّـهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ ﴿٣٨﴾۔۔۔سورۃ المائدہ
ترجمہ: چوری کرنے والے مرد اور عورت کے ہاتھ کاٹ دیا کرو۔ یہ بدلہ ہے اس کا جو انہوں نے کیا۔ عذاب، اللہ کی طرف سے اور اللہ تعالیٰ قوت وحکمت واﻻ ہے
یہ ہیں حدود اللہ۔۔ اسلام میں چوری کی سزا چاہے وہ مرد ہو یا عورت ہاتھ کاٹنا ہے۔ اگر ان حدود اللہ کو پاکستان میں بھی نافذ کر دیا جائے تو پھر دیکھیں کس طرح امن و امان قائم ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ
پوری دنیا میں اگر امن و امان حقیقی طور پر حاصل ہو سکتا ہے اور فسادات ختم ہو سکتے ہیں تو صرف اسلامی شریعت کے نفاذ سے۔ اس کے علاوہ جتنی کوششیں کر لی جائیں کچھ نہیں ہو سکتا، صرف پاکستان میں دیکھ لیں پچھلے 66 سالوں سے کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن معانلہ زیادہ خراب ہو رہا ہے، وجہ اسلامی شریعت سے روگردانی ہے۔
کمزور دل اور مضبوط دل تمام خواتین و حضرات دیکھیں تاکہ اسلامی شریعت کے بارے میں معلوم ہو سکے۔
 
Top