• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
حآفظ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ کا نماز جنازہ آج
بروز اتوار 18مارچ 2012
دس بجے نماز جنازہ اسلام آباد
دوپہر دو بجے جامعہ سلفیہ فیصل آباد
مغرب کے بعد جامعہ سعیدیہ خانیوال
میں ادا کیا جائے گا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
إنا لله وإنا اليه راجعون
اللهم اغفر له و ارفع درجته في المهديين و اخلفه في عقبه في الغابرين و اغفر لنا و له يا رب العالمین و افسح له في قبره و نور له فيه
تفصیلات کے مطابق کل18 مارچ دوپہر دو اڑھائی بجے کے قریب دو نوجوان حافظ صاحب سے ملاقات کے لئے ان کے گھر واقع آئی تین ون اسلام آباد آئے ۔ اس وقت حا فظ صاحب گھر میں اکیلے تھے اور زنانے میں فقظ ان کی بیگم موجود تھیں ۔ وہ زنانے میں آئے اور بیگم سے دو مہمانوں کے لئے کھانا بنانے کا کہا، کھانا پیش کیا گیا، چائے دی گئی ، پھل بھی دئے گئے ، پھر بیگم نے کوئی چار بجے حافظ صاحب کی گاڑی سٹارٹ ہونے کی آواز سنی ، وہ سمجھیں حافظ صاحب شاید مہمانوں کو کہیں چھوڑنے گئے ہیں۔ شام چھ بجے ان کا بیٹا اکیڈمی سے لوٹا، والد صاحب کا پو چھا تو بتایا گیا شاید مہمانوں کے ساتھ گئے ہیں۔ بیٹے نے ڈرائینگ روم کا دروازہ دھکیلا تو اندرون و بیرون دونوں طرف سے لاک پایا، پردہ ہٹا کر دیکھا تو حافظ صاحب کو بیڈ پر بیلٹ اور ازار بند سے بندھا پایا۔ انھیں گلا گھونٹ کر شہید کر دیا گیا تھا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔ قاتل حافظ صاحب رحمہ للہ کی گاڑی اور موبائل ساتھ لے گئے۔ آج عالم اسلام ایک بے بدل عالم دین ، وسیع النظر مجتہد ، بے مثل عربی دان اور بین الاقوامی شہرت یافتہ عالم باعمل سے محروم ہو گیا۔
 

انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
اللھم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ واھلا خیرا من اھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ والجنۃ واعزہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔ آمین یا رب العلمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللھم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ واھلا خیرا من اھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ والجنۃ واعزہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔ آمین یا رب العلمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللھم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأکرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الخطایا کما ینقی الثوب الأبیض من الدنس وأبدله دارا خیرا من دارہ وأھلا خیرا من أھله وزوجا خیرا من زوجه وأدخله الجنة وأعزہ من عذاب القبر ومن عذاب النار
 
Top