• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈرون حملہ

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اللہ تعالی ہر کسی کے دل کی حالت اور حقیقت جانتا ہے۔
اور وہ اپنے علم کے مطابق ہی سینوں میں موجود دلوں کے بارے میں سوال فرمائے گا۔
بہت سی باتیں کسی دوسرے تھریڈز میں ہی کریں گے ان شاء اللہ العزیز
میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ دل کی گہرائیوں کے ساتھ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایک سوال ہے آپ بھائیوں سے کہ اگر کوئی مسلمان ڈرون حملوں کی حمایت کرے تو اس کا شریعت میں کیا حکم ہو گا؟ میں نے فیس بک پر کسی کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
 

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
ایک سوال ہے آپ بھائیوں سے کہ اگر کوئی مسلمان ڈرون حملوں کی حمایت کرے تو اس کا شریعت میں کیا حکم ہو گا؟ میں نے فیس بک پر کسی کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
آپ کاکیاخیال ہےاس شخص کےبارےمیں جوکسی قاتل کی حمایت کرے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ کاکیاخیال ہےاس شخص کےبارےمیں جوکسی قاتل کی حمایت کرے؟
میرا خیال میں ایسا شخص قابل مذمت ہے جو کسی قاتل کی حمایت کرے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایک سوال ہے آپ بھائیوں سے کہ اگر کوئی مسلمان ڈرون حملوں کی حمایت کرے تو اس کا شریعت میں کیا حکم ہو گا؟ میں نے فیس بک پر کسی کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
کیلانی بھائی اس پر تبصرہ بھی پیش فرما دیں۔
 

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
میرا خیال میں ایسا شخص قابل مذمت ہے جو کسی قاتل کی حمایت کرے۔
آپ نےصرف قابل مذمت قراردیاہےجوکہ انتہائی ہلکہ لفظ ہے۔میراتوخیال ہےجومجرم کی معاونت کرےوہ اسی کےبرابر مجرم ہے۔شریعت سے تو اسی طرح کی وشنی ملتی ہے۔
 
Top