معاملہ اتنا سادہ نہیں ،جتنا آپ محترم بھائی سمجھ رہے ہیں !
صرف بورڈ ،یا، اشتہار کی بات نہیں ۔۔۔
یہ بورڈ اصل میں اس فکر و عقیدہ کی نشاندہی کر رہا ہے ،جس کی اساس پر یہ مسجد تعمیر ہوئی ۔
قبر پرستی کا فروغ ،انبیاء کی شان و مقام میں غلو ۔شخصیت پرستی ،ائمہ پرستی ۔بدعات کی ترویج ۔اہل حق
کے خلاف عوام الناس کو الزامات و بہتان لگا کر گمراہ کرنا ۔
اور ہم گو کہ اس مسجد ۔یا۔ دیگر اس جیسی مساجد کو ۔مسجد ضرار تو نہیں کہتے ۔۔۔تاہم مقاصد ۔۔۔۔۔کے لحاظ سے
بڑی حد تک مماثلت موجود ہے ۔۔
(( وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مَسْجِدًا ضِرَارًا وَكُفْرًا وَتَفْرِيقًا بَيْنَ الْمُؤْمِنِينَ وَإِرْصَادًا لِمَنْ حَارَبَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ مِنْ قَبْلُ وَلَيَحْلِفُنَّ إِنْ أَرَدْنَا إِلَّا الْحُسْنَى وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ .)) اور جن لوگوں نے مسلمانوں کو نقصان پہچانے ،اور انکے درمیان تفریق پیدا کرنے کیلئے ،اور اللہ اور اسکے رسول ﷺ کے دشمنوں کو مورچہ فراہم کرنے کیلئےایک مسجد بنائی،وہ قسمیں کھا کھا کر کہتے ہیں کہ ہمارا مقصد بڑا اچھا او راعلی ہے۔جبکہ اللہ تعالی کہتا ہے کہ وہ جھوٹے ہیں ))