ہزاروں معصوموں کا قاتل،لاکھوں مسلمانوں کا مجرم
کفار کی سازشوں کو بروئے کار لانے والا،
کفار کی آنکھوں کی ٹھنڈک،مسلمانوں کے لیے ایک خوانخوار دندا۔
آج نوائے وقت میں عوام الناس سے کچھ اس طرح مخاطب ہوئے۔
کفار کی سازشوں کو بروئے کار لانے والا،
کفار کی آنکھوں کی ٹھنڈک،مسلمانوں کے لیے ایک خوانخوار دندا۔
آج نوائے وقت میں عوام الناس سے کچھ اس طرح مخاطب ہوئے۔
ماشاء اللہ۔۔۔۔امریکہ مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کر رہا ہے۔
متحرم حکیم اللہ محسود صاحب۔۔۔۔۔اگر آپ کو پتہ ہے کہ امریکہ مسلمانوں کو لڑانے کی سازشیں کر رہا ہے تو پھر آپ پاکستان میں محاذ کس لیے کھولے ہوئِے ہیں؟
آپ اپنے منہ سے کہہ بھی رہے ہیں اور ساتھ ساتھ امریکہ کے فعل کو پورا کر کے بھی دکھا رہے ہیں۔۔۔
حکیم اللہ محسود صاحب۔۔اگر امریکہ لڑانے کی سازشیں کر رہا ہے تو زرا یہ بھی وضاحت کر دیں کہ ان سازشوں کا شکار ہو کر کون آپس میں لڑ رہا ہے؟
تاکہ ہم امریکہ کے اس ایجنٹ سے محتاط رہیں۔