• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب الامارۃ من صحیح مسلم

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اسلام فورٹ پرآن لائن لنک کا عنوان تبدیل کرلیں ، عنوان شیخ ارشاد الحق اثری صاحب کے درس کا ہی آرہا ہے ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
نماز کے وقفے کی وجہ سے رکارڈنگ لگی ہے اور وہاں بتانے بھول گئے تھے ابھی شروع ہونے والا ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
الحمدللہ کل یا پرسوں میں اس پروگرام کی آڈیو ریکارڈنگ مل جائے گی میں اس کا یہاں لنک دے دوں گا ان شاء اللہ
شیخین حفظہما اللہ کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں شہر بے اماں میں اتنی خوبصورت علمی گفتگو
ہمارے کان ترس گئے تھے ایسی آوازوں کو سننے کے لیے
اور جو ساتھی مدینہ یا مکہ میں ہیں ان سے تو بطور خاص التماس ہے کہ وہ یہ دعا کریں کہ ہمارے شہر بے امان میں ایسی علمی مجالس کا انعقاد مسلسل ہوتا رہے
 
Top