• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب الزکٰوة عبداللہ غازیپوری رحمہ اللہ

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کتاب : کتاب الزکٰوة

مؤلف : عبداللہ صاحب غاذیپوری رحمہ اللہ

ناشر : مدرسہ اصلاح المسلمین پٹنہ

صفحات : 96

سائز : 6 ایم بی

ڈاؤنلوڈ : https://archive.org/details/KITABUZZAKATBYABDULLAHGAZIPURIRH

جزاک اللہ خیراً
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
کیا (پٹنہ ) کوئی بڑا شہر ہے ؟
جی ہاں. یہ بہار میں پڑتا ہے. اور ایک بڑا شہر ہے.
وہاں اہل حدیث کی تعداد کیا ہوگی ؟
زیادہ تو نہیں معلوم لیکن ٹھیک ٹھاک ہے.
دہلی سے بنارس کتنا دور ہے ؟
میں جب مئو میں پڑھتا تھا تو راستے میں بنارس پڑتا تھا. یہ تقریبا آٹھ سو کلو میٹر ہے. ایسا مجھے یاد ہے.
 
Top