• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب تاریخ فرشتہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اگر کسی بھائی کے پاس کتاب "تاریخ فرشتہ" پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہو تو برائے مہربانی اپ لوڈ کر دیں۔
محدث ٹیم اس کتاب کو اپلوڈ کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔ فی الفور نہیں بلکہ ایک، ڈیڈھ ماہ میں۔ دعا کریں ایسے وسائل پیدا ہوں کہ جلد از جلد یہ کتاب منظر عام پر آجائے۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
بھائی بہت کوشش کی لیکن پی ڈی ایف نہیں مل سکی
لیکن کچھ لنکز ملے ہیں جہاں سے خریدی جاسکتی ہے

ایران فرهنگ: آثار محمد قاسم هندوشاه استرآبادی
::Persian Bookshop (IraniBook.com):: - Tarikh-e Fereshteh : from beginning to Babur / Vol.1
::Persian Bookshop (IraniBook.com):: - Tarikh-e Fereshteh : from Babur to the Adelshahian / Vol.2
یہاں پر قیمتوں میں فرق ہے
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جنوری 27، 2013
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
0
السلام علیکم ۔۔
میں چونکہ اس فورم پر مبتدی ہوں اور جب تک یہاں رجسٹرڈ نہیں تھا، کتاب وسنت ڈاٹ کام کو میل بھیجی تھی کہ میں نے اس کتاب کو اپ لوڈ کیا ہے ۔ معلوم نہیں وہ ابھی تک اپلوڈ کیوں نہیں کی گئی۔

تاریخ فرشتہ از محمد قاسم فرشتہ اردو کی پہلی دوسری اور چوتھی جلد لف کردہ لنک سے ڈائنلوڈ کرسکتے ہیں۔
تیسری جلد فی الحال میسر نہیں ہوسکی۔مل جانے پر وہ بھی شامل کردی جائے گی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
معلوم نہیں وہ ابھی تک اپلوڈ کیوں نہیں کی گئی۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی جان جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
کتابیں وصول کرلیں تھیں، اور اپلوڈنگ کےلیے لائن میں بھی لگا دی گئی ہیں، کیونکہ ہمارے پاس پہلے ہی کتب کی لمبی لائن لگی ہوتی ہے۔ اس لیے نئی کتاب کی باری کچھ لیٹ ہی آیا کرتی ہے۔ امید کامل ہے کہ جب یہ کتاب پبلش ہونے کے وقت کو پہنچے گی تب تک آپ ہمیں تیسری جلد بھی مہیا کردیں گے۔ ان شاءاللہ
 

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
کفایت ہاشمی صاحب۔ بہت بہت شکریہ۔ بڑی مہربانی ہوگی اگر جلد تیسری جلد بھی اپلوڈ کر دیں۔ ایک مضمون کے لیے حوالہ درکار ہے۔ جس کے لیے مواد تیسری جلد میں ہونے کا امکان ہے
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام علیکم ۔۔
میں چونکہ اس فورم پر مبتدی ہوں اور جب تک یہاں رجسٹرڈ نہیں تھا، کتاب وسنت ڈاٹ کام کو میل بھیجی تھی کہ میں نے اس کتاب کو اپ لوڈ کیا ہے ۔ معلوم نہیں وہ ابھی تک اپلوڈ کیوں نہیں کی گئی۔

تاریخ فرشتہ از محمد قاسم فرشتہ اردو کی پہلی دوسری اور چوتھی جلد لف کردہ لنک سے ڈائنلوڈ کرسکتے ہیں۔
تیسری جلد فی الحال میسر نہیں ہوسکی۔مل جانے پر وہ بھی شامل کردی جائے گی۔
وہاں سے ڈاونلوڈ نہین ہو سکی
 
Top