- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
کتاب:
نکاح مرزا
تبصرہ کتاب:
قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی تھے، ان کو اللہ سے ہمکلام ہونے اور الہامات پانے کا شرف حاصل تھا۔ مرزا قادیانی کے دعویٰ نبوت کرنے کے آغاز سے ہی اس کی تردید وتنقید میں ہر مکتبۂ فکر کے علماء نے بھر پور کردار ادا کیا، بالخصوص علمائے اہل حدیث اور دیوبندی مکتبۂ فکر کے علماء کی قادیانیت کی تردیدمیں خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ پیش کردہ یہ رسالہ ’’نکاح مرزا‘‘ فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اس رسالہ میں مرزا قادیانی کے آسمانی نکاح والی پیشگوئی پر مفصل بحث کر کے اس کا کذب ثابت کیا گیا ہے ۔۔۔ ضرور مطالعہ کیجیئے!
آن لائن لنک
محدث میڈیا گروپ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، مختلف موضوعات پر مشتمل کتابیں، مضامین، ویڈیوز، آیات واحادیث پر مشتمل خوبصورت گرافکس اور دینی، تعلیمی، تربیتی، اصلاحی وفلاحی پوسٹس حاصل کرنے کے لیے وٹس ایپ گروپ جوائن کیجیے!
محدث میڈیا