• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کتاب و سنت ویب سائٹ کے متعلق دوتجاویز

محمد عمیر

مبتدی
شمولیت
فروری 15، 2013
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
0
١) انگلش اور عربی کتب کے لیے ویب سائٹ انگلش اورعربی میں ہونی چاہیے تا کہ اردو سے ناواقف لوگ بھی آسانی سے فائدہ حاصل کرسکیں بیشک اسی کتاب و سنت والے لنک پر ویب سائیٹ انگلش اور عربی ورژن میں دیکھنے کے لئیے لنک ایڈ کردیں یا ایک الگ ڈومین وغیرہ استعمال کرلیں۔ بےشک انگلش کتب کے لئیےمیری خریدی ہوئی ڈومین islamicbookslive.com استعمال کرلیں۔

٢)تمام کتب کی ڈسکرپشن کتاب کے مطابق ہونی چاہیے یعنی اگر کتاب انگلش میں ہے تو ڈسکرپشن بھی انگلش میں ہونی چاہیے
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
١) انگلش اور عربی کتب کے لیے ویب سائٹ انگلش اورعربی میں ہونی چاہیے تا کہ اردو سے ناواقف لوگ بھی آسانی سے فائدہ حاصل کرسکیں بیشک اسی کتاب و سنت والے لنک پر ویب سائیٹ انگلش اور عربی ورژن میں دیکھنے کے لئیے لنک ایڈ کردیں یا ایک الگ ڈومین وغیرہ استعمال کرلیں۔ بےشک انگلش کتب کے لئیےمیری خریدی ہوئی ڈومین islamicbookslive.com استعمال کرلیں۔

٢)تمام کتب کی ڈسکرپشن کتاب کے مطابق ہونی چاہیے یعنی اگر کتاب انگلش میں ہے تو ڈسکرپشن بھی انگلش میں ہونی چاہیے
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین
آپ نے بہت عمدہ تجویز پیش کی ہے۔ ان شاءاللہ اس پر ہماری ٹیم غور کرے گی، اور قوی امید ہے کہ رزلٹ مثبت میں ہی رہے گا۔ باقی اپنی خریدی ڈومین ہمیں پیش کرنے پر دلی مسرت ہوئی۔۔ اللہ تعالی احسن بدلہ دے۔ آمین ثم آمین
 
Top