• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کرب و بے قراری کے وقت کی دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 34)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعليكم السلام ورحمة الله
بھائی انڈیکس تیار ہے بس مسئلہ یہ ہے کہ وہ ای میل پر پھیلا چکا ہوں ویسے آپ فیس بک پر سب اذکار یہاں پر ملاحظہ کرسکتےہیں
Azkar-e-Masnoona Series (Urdu) | Facebook
اعجاز بھائی،کوشش کریں کہ ادھر ہی انڈیکس بنا لیں۔ای میل پر آپ مجھے بھی انڈیکس سینڈ کر دیں۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اعجاز بھائی،کوشش کریں کہ ادھر ہی انڈیکس بنا لیں۔ای میل پر آپ مجھے بھی انڈیکس سینڈ کر دیں۔
ارسلان بھائی میں انڈیکس بھیج دیتا ہوں ان شاء اللہ
شکریہ
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
وعليكم السلام ورحمة الله
بھائی انڈیکس تیار ہے بس مسئلہ یہ ہے کہ وہ ای میل پر پھیلا چکا ہوں ویسے آپ فیس بک پر سب اذکار یہاں پر ملاحظہ کرسکتےہیں
Azkar-e-Masnoona Series (Urdu) | Facebook
م
ماشا اللہ بہت خوب جناب
ویسے میں نے بھی ایک الگ ایلبم بنا کر اپنی فیس بک لود کرتا رہتا ہوں ،،
بہت لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے
جزاک اللہ خیرا
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
م
ماشا اللہ بہت خوب جناب
ویسے میں نے بھی ایک الگ ایلبم بنا کر اپنی فیس بک لود کرتا رہتا ہوں ،،
بہت لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے
جزاک اللہ خیرا
ناصر بھائی بالکل یہ سب سے اچھا طریقہ ہے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اعجاز بھائی ،میں آپ کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں،وہ یہ کہ آپ نے اب تک جتنے اذکار مسنونہ کے گرافکس تیار کر لیے ہیں اور جتنے اور تیار کریں گے (اللہ تعالیٰ آپ کو توفیق عطا فرمائے آمین) ان کے گرافکس فائلز تو آپ کے پاس سیوڈ ہوں گی تو ان فائلز میں اردو ترجمہ ختم کر کے مسنون دعاؤں کا انگلش ترجمہ لکھ کر اور ان کا انگلش میں عنوان لکھ کر پوسٹ کریں،تاکہ زیادہ سے زیادہ مسلم اور غیر مسلم تک اسلام کی دعوت پہنچے۔
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
السلام علیکم
اعجاز بھائی ،میں آپ کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں،وہ یہ کہ آپ نے اب تک جتنے اذکار مسنونہ کے گرافکس تیار کر لیے ہیں اور جتنے اور تیار کریں گے (اللہ تعالیٰ آپ کو توفیق عطا فرمائے آمین) ان کے گرافکس فائلز تو آپ کے پاس سیوڈ ہوں گی تو ان فائلز میں اردو ترجمہ ختم کر کے مسنون دعاؤں کا انگلش ترجمہ لکھ کر اور ان کا انگلش میں عنوان لکھ کر پوسٹ کریں،تاکہ زیادہ سے زیادہ مسلم اور غیر مسلم تک اسلام کی دعوت پہنچے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جزاک اللہ خیرا بہترین مشورہ ہے
ویسے ہمارے ایک بھائی یہ کام کررہے ہیں وہ اردو کے ساتھ ہی انگلش کا ترجمہ لکھ رہے ہیں لیکن یہ چھوٹی دعاوں کیلئے ٹھیک ہے لیکن بڑی دعاوں میں مسئلہ ہے
بھائی میرے لیے انگلش میں ترجمہ تھوڑا مشکل ہے لیکن میں یہ کام کرسکتا ہوں اگر کوئی مجھے اس کا ترجمہ بھیج دے۔
شکریہ ایک دفعہ پھر
 
Top