• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی کے عیب پر پردہ ڈالنا :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
کسی کے عیب پر پردہ ڈالنا :

"امام یحیی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

کہ میں جب بهی کسی شخص کے عیب دیکهتا ہوں تو ان پر پردہ ڈالتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ اسے علیحدگی میں سمجها دوں تاکہ اس کی اصلاح ہو جائے.

اگر وہ نصیحت کو قبول کرنے والا ہو تو اسے وہ بات کہہ دیتا ہوں،ورنہ اسے اس کے حال پہ چهوڑ دیتا ہوں."

بحوالہ:سیر اعلام النبلاء:83/11.

اللہ ہمیں سلف صالحین کی پیروری کرنے کی توفیق نصیب فرمائے.

آمین یا رب العالمین..
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
"زید بن اسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام ابو دجانہ رحمہ اللہ ایک مرتبہ شدید بیمار ہو گئے تو انهوں نے فرمایا:میری نظر میں تمام اعمال سے بڑه کر دو عمل بہت اہمیت رکهتے ہیں.
ایک یہ کہ میں بے فائدہ اور فضول گفتگو نہ کروں اور دوسرا یہ کہ میرا دل تمام مسلمانوں کے لیے خیر خواہ رہے."

بحوالہ=سیر اعلام النبلاء:243/1.

اللہ ہمیں سلف صالحین کی پیروری کرنے کی توفیق نصیب فرمائے.

آمین یا رب العالمین.

 
Top