• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کفریہ اور گستاخانہ قوالی کا رد !!!

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
لڑکا ہے خدا کے گھر کا ،
لڑکی ہے نبی کے گھر کی
علی کے ساتھ ہے زہرہ کی شادی

تحفے میں ملے میکے سے؛ انہیں کوثر اور جنت دو
یہ سارا نمک اور پانی حق مہر ملا زہرہ کو
سلامی میں ملی مرضی خدا کی
علی کے ساتھ ہے زہرہ کی شادی

کیا یہ منقبت یا قوالی (جو بھی ہے) کوئی یہاں مکمل ترتیب سے پوسٹ کرسکتا ہے؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
یہ لیجئے، مکمل ”منقبت“ ملاحظہ کیجئے اور تبصرہ بھی۔
7179 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
نعوذباللہ!!!
بارات کے آگے آگے قرآن خوشی میں گائے
یہ تو وہی قرآن مجید کو خلقِ الٰہ ماننے والا نظریہ ہوا۔۔قرآن مجید اللہ سبحانہ وتعالٰی کا کلام ہے۔۔مخلوق نہیں!!!
کیوں آج پھر مامون کو ا بن حنبل رحمہ اللہ کا امتحا ں مقصود ہے؟؟؟

نبی سارے چلے بن کر باراتی
علیہم السلام۔۔۔
سبحان اللہ!!انبیاء علیہم السلام باراتی بننے کو آئے اور احادیث میں نہ تاریخ میں(آج تک کسی شیعہ مورخ کی بھی یہ تاریخ سننے کو نہیں ملی) ذکر ہے۔۔۔۔معلوم نہیں تمام انبیاء علیہم السلام کا ذکر کیوں حذف ہو گیا؟؟؟؟
یہ سارا نمک اور پانی حق مہر ملا زہرہ کو
رضی اللہ عنہا۔۔
یہ کس نمک،پانی کا قصہ ہے؟؟
شنید ہے کہ شیعوں کی ہر شادی میں یہ پڑھی جاتی ہے؟؟؟@علی بہرام
 
Top