• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوفہ کی مدح عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی زبانی !

شمولیت
اگست 27، 2013
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
57
QUFA KA KA MARTABA SAHABA KI ZUBANI​

Umare Faruqe Aazam(R) Ne QUFA ka zikar karte hove farmaya
QUFA wale ALLAH ka nezaa Iman ka khazana Arab ka Dimag(yani sardar Hai......)

Ibne Abi sheba musannaf.6:408 :32450
Khatib Bagdadi tarikhe bagdad.1:25
.
.
kiya ye rivayat sahee hai????? barai karam tasseeli jawab de​






 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
امام ابن أبي شيبة رحمه الله (المتوفى235)نے کہا:
حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن شمر قال (؟) قال عمر الكوفة رمح الله وكنز الإيمان وجمجمة العرب يحرزون ثغورهم ويمدون الأمصار[مصنف ابن أبي شيبة: 6/ 408]

یہ روایت سخت ضعیف ہے اس کے اندر کئی علتیں :

الف:
اعمش نے عن سے روایت کیا ہے اور یہ مدلس ہیں۔
ب:
شمر بن عطية کا سماع عمرفاروق رضی اللہ عنہ سے ثابت نہیں۔ لہٰذا یہ روایت منقطع ہے۔

تاریخ بغداد کی سند میں شمر اور عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے بیچ ’’رجل‘‘ سے ایک مبہم شخص کا ذکر ہے چنانچہ:

خطيب بغدادي رحمه الله (المتوفى463)نے کہا:
أخبرنا محمد بن الحسين القطان قال أنبأ عبد الله بن جعفر النحوي قال نا يعقوب بن سفيان قال نا قبيصة قال نا سفيان عن الأعمش عن شمر بن عطية عن رجل عن عمر قال أهل العراق كنز الإيمان وجمجمة العرب وهم رمح الله عز و جل يحرزون ثغورهم ويمدون الأمصار [تاريخ بغداد، مطبعة السعادة: 1/ 25]
 
Top