• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کون سا شیعہ مسلمان ہے اور کون سا کافر

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ایک شیعہ اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ
ابن شہر آشوب لکھتا ہے: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے خوارج سے مناظرہ کرتے ہوئے جنگ جمل کے اوپر اعتراض کے جواب میں فرمایا: دوسرا اعتراض تو کیا قید کرتے تمہاری ماں عائشہ رضی اللہ عنہا کو اورپھر حلال (ہونا چاہتے)ان کا ماں مثل ان کے غیر کے اگر تم ایسا کرتے تو کافر ہو جاتے کیونکہ وہ تمہاری ماں ہیں اگر تم کہو کہ وہ تمہاری ماں نہیں تو تم جھوٹے ہو قرآن میں آیت موجود ہے "پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں۔
(مجمع الفضائل اردو ترجمہ مناقب علامہ ابن شہر آشوب۔ جلد 2۔ صفحہ 149)
aisha razi allah ki fazailat.jpg
دوسرا لکھتا ہے کہ
aisha razia lalh islam say kharij haian.jpg

اب دونوں میں سے کون مسلمان ہے اور کون کافر
فیصلہ آپ کا

 

ابوفاطمہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 17، 2013
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
6
جہاں تک میری معلومات ہیں شیعوں میں تفضیلیہ جو کہ خلفاء ثلاثہ رضی اللہ عنہم پر حضرت علی رضی اللہ عنہ پر فضیلت کے قائل ہیں۔اور وہ عقیدہ توحید سے بھی انحراف نہیں کرتے ہیں۔قرآن وسنت کی پیروی کرتے ہیں ان شیعوں میں شریک بن عبداللہ القاضی رحمہ اللہ جو کہ صحیح مسلم اور اربعہ کے راوی ہیں ۔ جیسے کہ صحیح بخاری کے راوی ابونعیم فضل بن دکین رحمہ اللہ وغیرہ ہیں۔ اس سلسلے میں ایک طویل فہرست ہے۔اور جو شیعہ گھوڑے کی عبادت کرتے ہوں یاعلی مدد کے نعرے لگاتے ہوں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر تبرہ کرتے ہوں۔وہ تو شیعوں کی اس قسم میں داخل ہی نہیں ہوسکتے ۔ ہمارے ہاں جو شیعہ پائے جاتے ہیں اثناء عشریہ یہ تو یا تو مرتد ہیں یا کفار اصلی ہیں جو کہ کبھی اسلام میں داخل ہی نہیں ہوئے۔
ابھی حال میں ہم نے انٹرنیٹ پر شیعوں کے ایک لیڈر مقتدیٰ صدر کا بیان پڑھا اور خود اس کی ویڈیو ملاحظہ کی ہے۔جس میں اس نے خلفاء اربعہ کا اہل السنۃ والجماعۃ کی ترتیب کے مطابق ذکر کیا ہے۔ اور ان کا ذکر بھی اچھے انداز میں کیا ہے۔ اور ابوبکر ، عمر عثمان رضی اللہ عنہم کی خلافت کو تسلیم بھی کیا ہے۔ اسی ویڈیو میں ہم نے دیکھا کہ مقتدیٰ صدر کی تقریر پر اعتراض کرتے ہوئے ایک دوسرے شیعہ نے مقتدیٰ صدر کو کافر قرار دیا اور اس کے کفر کی وجہ علی رضی اللہ عنہ کو چوتھے خلیفہ قرار دینا بیان کیا۔اور مزید معلومات اس ویڈیو سے مل سکتی ہے۔
 
Top