• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کھل کر گلاب بنو !!!!

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جی بھیا سب کے لیے ہے
تو بڑی معذرت کے ساتھ جو لفظ کباب ہے وہ تھوڑا غیراخلاقی ہے۔۔۔
اس پوسٹر پر تھوڑی محنت کی جاتی مثبت سوچ رکھ کر تو الفاظ یوں بھی لکھے جاسکتے تھے۔
کہ حسد نہ کرو۔
عزت، دولت، شہرت، کامیابی اللہ کی طرف سے ہے۔۔۔
انسان سے کیا جانے والا حسد براہ راست اپنے رب سے حسد کرنے کے مترادف ہے۔۔۔
کیونکہ عطاء اسی پاک ذات نے کیا ہے۔۔۔ لہذا اپنے رب کی نعمتوں کا شکر ادا کیجئے۔۔۔
اور شیطان کے راستے پر مت چلیں جیسے اُس نے آدم کو دیکھ کر حسد کیا۔۔۔
اور جنت سے ہاتھ دھوبیٹھا۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

یہ پوسٹر مجھے گلاب کی وجہ سے پسند ہے ناکہ کباب کی وجہ سے
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ پوسٹر مجھے گلاب کی وجہ سے پسند ہے ناکہ کباب کی وجہ سے
شکریہ۔۔۔آپ نے اپنے ذوق کی بات باذوق انداز میں بیان کردی۔۔۔
 
Top