• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ بھی یکم اپریل کو غیر اسلامی تہوار منانے جا رہے ہیں ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
APRIL FOOL
حوالہ :
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « عَلَيْكُمْ بِالصِّدْقِ فَإِنَّ الصِّدْقَ يَهْدِى إِلَى الْبِرِّ وَإِنَّ الْبِرَّ يَهْدِى إِلَى الْجَنَّةِ وَمَا يَزَالُ الرَّجُلُ يَصْدُقُ وَيَتَحَرَّى الصِّدْقَ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللَّهِ صِدِّيقًا وَإِيَّاكُمْ وَالْكَذِبَ فَإِنَّ الْكَذِبَ يَهْدِى إِلَى الْفُجُورِ وَإِنَّ الْفُجُورَ يَهْدِى إِلَى النَّارِ وَمَا يَزَالُ الرَّجُلُ يَكْذِبُ وَيَتَحَرَّى الْكَذِبَ حَتَّى يُكْتَبَ عِنْدَ اللَّهِ كَذَّابًا
(صحیح مسلم:6805)
1184992_375823489222585_908495059_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جھوٹ بول کر کسی کو نہ ستائیں !!!
حوالہ:
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِى لَيْلَى قَالَ حَدَّثَنَا أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ -صلى الله عليه وسلم- أَنَّهُمْ كَانُوا يَسِيرُونَ مَعَ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- فَنَامَ رَجُلٌ مِنْهُمْ فَانْطَلَقَ بَعْضُهُمْ إِلَى حَبْلٍ مَعَهُ فَأَخَذَهُ فَفَزِعَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « لاَ يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يُرَوِّعَ مُسْلِمًا
(سنن ابی داؤد:5006)
1966797_375697782568489_774894818_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جھوٹ سےاجتناب ضروری ہےلیکن یکم اپریل کو بالخصوص اپنی زبان قابو میں رکھیۓ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپکا نام بھی جھوٹوں میں لکھ دیا جائے -

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !

سچ بولنے کا اہتمام کرو کیوں کہ سچ بولنا "نیکی" کا راستہ دکھاتا ہے اور نیکی "جنت " کا راستہ دکھاتی ہے ، انسان مسلسل سچ بولتا رہتا ہے اور سچ بولنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے ہاں بھی " سچا " لکھ دیا جاتا ہے ،
اور تم لوگ جھوٹ بولنے سے بچو کیوں کہ جھوٹ برائی کا راستہ دکھاتا ہے اور برائی "دوزخ" کا راستہ دکھاتی ہے ، انسان لگاتار جھوٹ بولتا رہتا ہے اور جھوٹ بولنے کا خواہشمند رہتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے ہاں بھی پکا "جھوٹا " لکھ دیا جاتا ہے

******صحیح مسلم # ٦٨٠٥ ******
1958484_643883432343743_1462027208_n.jpg
 
Top