• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ متفق ہیں؟

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
بھائی خضر حیات میں نے سوال پوچھا تھا کہ کیا آپ اس سے متفق ہیں؟ لیکن اگر آپ متفق ہیں تو کن وجوہات کی بنا پر اور اگر نہیں ہیں تو ظاہر ہے آپ کا اپنا کوئی موقف ضرور ہوگا تو وہ آپ یہاں پر ہمارے ساتھ شیئر کیجئے تاکہ اس عمل کے صحیح اور غلط ہونے کے اسباب سے آگاہی پیدا ہو۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
بھائی خضر حیات میں نے سوال پوچھا تھا کہ کیا آپ اس سے متفق ہیں؟ لیکن اگر آپ متفق ہیں تو کن وجوہات کی بنا پر اور اگر نہیں ہیں تو ظاہر ہے آپ کا اپنا کوئی موقف ضرور ہوگا تو وہ آپ یہاں پر ہمارے ساتھ شیئر کیجئے تاکہ اس عمل کے صحیح اور غلط ہونے کے اسباب سے آگاہی پیدا ہو۔
بھائی یقین مانیے میرا اس سلسلے میں کوئی موقف نہیں ہے ۔ ہاں اگر آپ دلائل پیش کردیں علماء کے اقوال پیش کردیں تو شاید کوئی بات سمجھ آجائے ۔
بالکل واضح الفاظ میں یوں گزارش ہے کہ کسی کی بھی گناہ کی شرعی طور پر سزا دو طرح کی ہوتی ہے
1۔ تعزیر
2۔ حد
دوسری قسم میں کسی قسم کی تبدیلی یا کمی بیشی نہیں کی جاسکتی ۔ جبکہ تعزیر میں حاکم وقت قاضی عالم دین حالات کے مطابق فیصلہ کرسکتے ہیں ۔
البتہ دونوں صورتوں میں سزا کا مستحق ہونا اور پھر کسی خاص گناہ کی کیا سزا ہے اس کا تعین یہ قرآن وسنت سے دلائل کے ساتھ ہوگا ۔
اگر ہم کسی بھی مسئلے میں قرآن وسنت کے دلائل پیش نہیں کرسکیں گے تو ظاہر سی بات ہے یہ ہمارا جذباتی فیصلہ تو ہوسکتا ہے اس کو شرعی حکم نہیں کہا جاسکتا ۔ واللہ اعلم ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
شاید آپ نے صحیح سے ملاحظہ نہیں کیا۔۔۔
جن لوگوں کی عبادت کا مرکزی نقطہ امہات المومنین پرشتام طرازی اور سُب صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی ذات اقدس ہوں۔۔۔ جن کا مذہبی شعار ہی مسلمانوں کے احساس وجذبات کو کچلنا ہو تو ایسے گروہ کے لئے ایک مسلمان پر فرض عظیم کیا عائد ہوتا ہے؟؟؟۔۔۔ کیا یہ ہماری ذمہ داری نہیں بنتی جن کے دلوں میں ایک خشخش بھر بھی ایمان کی اگر رمق موجود ہو تو مجوس ویہود کے کاشتہ اس زہر آلود پورے کی مسموم فضا سے فرزندان توحید کو بچانا کیا ہماری ذمہ داری نہیں بنتا؟؟؟۔۔۔
خضر حیات
عبدہ

محترم بھائی آپکی پوسٹیں پڑھنیں سے واقعی مجھے آپکی بات سمجھ آگئی ہے کہ آپ ہم اہل سنت کی حد تک مکمل ردعمل چاہتے ہیں تو میں آپکی بات سے اب متفق ہوں کہ اگر کوئی تعزیرات پاکستان میں گستاخ صحابہ کے لئے پھانسی کی سزا پر کوشش کرتا ہے تو الحمد للہ ہم اسکے ساتھ ہیں
جہاں تک میری شیعہ سنی فساد میں علاج والی پوسٹوں میں علاج کا تعلق ہے تو وہاں چونکہ شیعوں کو بھی دعوت دی گئی تھی تو میں ایک مشترکہ کوشش کے لئے متفقہ دلیل ہی لانا چاہتا ہوں اس پر آپ سے انتہائی معذرت- آپکے جذبات کی قدر کرتے ہوئے آپکی کوششوں میں ساتھ دینے کو تیار ہوں ان شاءاللہ اللہ آپکو جزا دے امین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جہاں تک میری شیعہ سنی فساد میں علاج والی پوسٹوں میں علاج کا تعلق ہے تو وہاں چونکہ شیعوں کو بھی دعوت دی گئی تھی تو میں ایک مشترکہ کوشش کے لئے متفقہ دلیل ہی لانا چاہتا ہوں

بگاڑ یہاں سے ہی پیدا ہوتا ہے۔۔
کیا ہم نے کبھی یہ سوچا کہ۔۔۔
آخر شیعہ کیوں علاج کی طرف توجہ نہیں دیتا۔۔۔
عون نقوی، ابتسام الٰہی ظہیر جس پروگرام میں ہوں۔۔۔
وہاں جانا پسند نہیں فرماتے کیوں؟؟؟۔۔۔
یہاں شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ۔۔۔
واقعہ کربلا کے حوالے سے اُن لوگوں کی۔۔۔
بخیں ادھیڑ دیں جنہوں نے اسلام وکفر کی جنگ بنا کر پیش کررکھا ہے۔۔۔
حق بات جو سرے سے تسلیم ہی نہیں کرنا چاہتا اس سے کیا مفاہمت۔۔۔
آخریہ مفاہمت حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کیوں نہیں دکھائی۔۔۔
منکرین زکوۃ کے خلاف۔۔۔ اور یہاں تو پورا اسلام ہی تلپٹ کردیا۔۔۔
اور ہم مفاہمت کی بات کرتے ہیں۔۔۔ بچہ اسکول میں اسلامیات۔۔۔
کا امتحان دینے جاتا ہے تو وہاں دو مختلف اسلام کے نام پر پرچے۔۔۔
تقسیم ہوتے ہیں اہل شیع کی اسلامیات اور اہلسنت والجماعت کی اسلامیات۔۔۔
تو جب ان لوگوں نے اسلام کو ہی الگ کردیا تو ہم کیوں ان سے جڑنے کی کوشش کرتے ہیں؟؟؟۔۔۔
مصلحت پسند کے نتائج عراق اور شام میں ہمارے سامنے ہیں۔۔۔
اس لئے مصلحت پسندی کا رجحان رکھنے والے اُن کے انجام کو بھی سامنے رکھیں۔۔۔
ایک عیسائی قرآن پاک کی توہیں کرتا ہے پوری قوم سراپا احتجاج بن جاتی ہے۔۔۔
اور یہاں پر تو اگلے آپ کے قرآن کو نامان کر صرف قرآن کے گستاخ ہی نہیں۔۔۔
اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کا مرتکب ہوئے جارہے ہیں۔۔۔
اور ہم سوچ رہے ہیں مفاہمت کریں۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
الاخ خضر حیات!۔۔۔
آپ کا میری جذبات کی قدر اور برکت کی دُعا کے لئے شکریہ۔۔۔
میں سمجھتا ہوں : حالات کا تقاضا ہے کہ اس طرح کی نظری بحثوں کو طول دینے کی بجائے کوئی قابل عمل لائحہ پیش کرنا چاہیے ۔
کیا یہ ممکن نہیں کہ دونوں گروہ شیعہ اور سنی اپنے اپنے عقائد پر باقی رہیں یعنی دینی طور پر ایک دوسرے کو '' کافر '' ہی سمجھ لیں لیکن بحیثیت ایک انسان کے ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک کی جائز حدتک کوئی راہ نکال لیں ۔ ایک دوسرے کو اپنے ضرر سے محفوظ رکھنے کی کوئی صورت نکال لی جائے ۔ ؟
اس سوال کا جواب اس سے پہلی والی تحریر میں ذکر کرچکا ہوں باقی تاریخ سے واقفت رکھنے والے دوست جانتے ہیں۔۔۔
کیا بحیثیت انسان ہونے کے اسلام ہمیں ایک دوسرے (غیر مسلم ) انسان کے ساتھ دنیاوی معاملات میں حسن تعامل سے روکتا ہے ؟
اسلام اگر ہمیں حُسن تعامل کی دعوت دیتا ہے۔۔۔تو!
ساتھ میں اشدو من کفار کی مثالوں سے کچھ سمجھانا بھی چاہتا ہے۔۔۔
'' حسن تعامل '' سے آپ کوئی لمبا چوڑا مفہوم نہ سمجھیے گا صرف یہ مراد ہے کہ آئے دن جو فتنے پیش آتے ہیں ان کا سد باب کرنے کے لیے اسلام کے اندر '' مصلحت '' نام کی کوئی چیز ہے کہ نہیں ؟
مصلحت کن اُمور میں؟؟؟۔۔۔
ایک فرقہ اللہ پر جھوٹ بولنے کا الزام لگاتا ہے۔۔۔
ایک فرقہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کو جبریل علیہ السلام کی غلطی بناکر پیش کرتاہے۔۔۔
ایک فرقہ آپ کے قرآن کو تسلم نہیں کرتا۔۔۔
ایک فرقہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نازیبا زبان استعمال کرتا ہے۔۔۔
ایک فرقہ اُمت کی ماں کی شان میں گستاخیان کرتا ہے ان کی عصمت کو داغدار کرتا ہے۔۔۔
ایک فرقہ جن کا عقیدہ یہ ہے کہ خلفاء راشدین حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ عنھم کو امام مہدی۔۔۔
آکر قبر سے نکالیں گے اور درخت سے لٹکا کر آگ کو حکم دیں گے یعنی حد جاری ہوگی۔۔۔
اور دوسرا فرقہ یہ سب پڑھے یہ سب سننے۔۔۔
اور ان کے ساتھ تعامل اور مصلحت پسندی سے کام لے۔۔۔ اسلام نے یہ حکم کب اور کہاں جاری کیا؟؟؟۔۔۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
1۔حق بات جو سرے سے تسلیم ہی نہیں کرنا چاہتا اس سے کیا مفاہمت۔۔۔آخریہ مفاہمت حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کیوں نہیں دکھائی۔۔۔منکرین زکوۃ کے خلاف۔۔۔ اور یہاں تو پورا اسلام ہی تلپٹ کردیا۔اور ہم مفاہمت کی بات کرتے ہیں۔

2۔ بچہ اسکول میں اسلامیات کا امتحان دینے جاتا ہے تو وہاں دو مختلف اسلام کے نام پر پرچےتقسیم ہوتے ہیں اہل شیع کی اسلامیات اور اہلسنت والجماعت کی اسلامیات۔۔۔---تو جب ان لوگوں نے اسلام کو ہی الگ کردیا تو ہم کیوں ان سے جڑنے کی کوشش کرتے ہیں؟؟؟۔

3۔مصلحت پسند کے نتائج عراق اور شام میں ہمارے سامنے ہیں۔۔۔اس لئے مصلحت پسندی کا رجحان رکھنے والے اُن کے انجام کو بھی سامنے رکھیں۔۔

4۔ایک عیسائی قرآن پاک کی توہیں کرتا ہے پوری قوم سراپا احتجاج بن جاتی ہے۔۔اور یہاں پر تو اگلے آپ کے قرآن کو نامان کر صرف قرآن کے گستاخ ہی نہیں۔۔اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کا مرتکب ہوئے جارہے ہیں۔۔۔اور ہم سوچ رہے ہیں مفاہمت کریں۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔

محترم بھائی اپنے سمجھنے کے لئے آپکی پوسٹ میں تبدیلی کر دیتا ہوں جس پر انتہائی معذرت- پس میں نمبر کے مطابق جواب دینا چاہتا ہوں
1۔میرے بھائی عمل کے لئے جذبات کی بھی ضرورت ہوتی ہے آپ کے جذبات ما شاء اللہ انتہائی قابل تحسین اور صحابہ کے جذبات کی طرح ہیں جیسے علی رضی اللہ عنہ نے صلح حدیبیہ کے معاہدے میں رسول اللہ کو مٹانے سے انکار کر دیا مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے مٹا دیا اور پھر عمر رضی اللہ عنہ کا یہ کہنا کہ کیا ہم مسلمان نہیں کیا یہ مشرک نہیں پھر ہم کیوں کم تر حیثیت سے معاہدہ کر رہے ہیں اللہ ہمیں جذبات بھی دے تاکہ ہمیں صحیح اسلام پر عمل کرنے میں آسانی ہو امین

2۔محترم بھائی علماء کہتے ہیں کہ بدعت عام گناہوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے کیونکہ گناہ کو انسان گناہ کر کے کرتا ہے جس پر کچھ نہ کچھ ندامت ہوتی ہے جس سے توبہ کی توفیق مل سکتی ہے مگر بدعت چونکہ نیکی سمجھ کے کی جاتی ہے اسلیئے توبہ کی توفیق کیسے ملے گی-پس میرے نزدیک امتحان میں شیعوں کے سلیبس کو علیحدہ کرنا زیادہ فائدہ مند ہے تاکہ احساس رہے کہ یہ علیحدہ ہیں مگر سنیوں کے مشرکانہ عقائد کو اپنے سلیبس میں ہی شامل رہنے دینا ان مشرکانہ عقائد کے بارے ہمارے احساس کو ختم کر دیتا ہے جیسے شعر ہے
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا- کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
شیطان زین لھم الشیطن اعمالھم کے تحت چھوٹے اعمال کو بڑا کر کے پیش کرتا ہے پس میں تو دیکھتا ہوں کہ اللہ کی توہین(شرک) کے بارے تو ہمارا احساس اسی وجہ سے مر چکا ہے مگر گستاخ صحابہ پر ------شیخ توصیف الرحمن کی وڈیوز میں ذرا وہ اشعار سنیں اور فیصلہ کریں کہ کھلے عام قوال کہ رہا ہے کہ
چھڈ گل رب دی کی لینڑاں پھول کے- اس رب توں کی لینڑاں جیڑا مارے رول کے
سانوں ایہا رب چنگا جیڑا دسے بول کے-گونگے بولے (بہرے) رب کولوں اسی جانا چھڈیا
نعوذ باللہ من ذلک - یہ بھی نئیں کہ چند لوگوں کے سامنے ایسا ہو رہا ہے بلکہ عرس پر کثیر مجمع کے سامنے ہو رہا ہے اور وڈیوز بھی پھیلائی جا رہی ہیں مگر متفق علیہ اللہ کی گستاخی ہونے کے باوجود کچھ نہیں ہوتا
محترم محمد ارسلان بھائی اگر یہ وڈیو لگا دیں تو تصدیق ہو جائے گی جزاک اللہ

3۔محترم بھائی ہم شام میں مصلحت کرنے کے نتائج اور پاکستان میں کچھ لوگوں کی طرف سے مصلحت نہ کرنے کے خطرناک نتائج کو ملا کر دیکھتے ہیں اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھائے امین

4۔محترم بھائی میں آپکے جذبات کو قدر سے دیکھتا ہوں مگر تجویز کے قابل عمل ہونے کو تجربات کی بنیاد پر پرکھتا ہوں جیسے اوپر نمبر 4 میں آپ ہی کی بات کے تحت تجربہ سامنے رکھتا ہوں کہ صحابہ کی گستاخی سے زیادہ بنی کی گستاخی خطرناک ہے اب کیا حکومت نے ناروے اور ڈنمارک کے سفیروں کو نکالا، قطع تعلقی کی، وغیرہ- پس جب یہ حکومت غیر پاکستانیوں کو نبی کی گستاخی پر ردعمل نہیں دکھا سکتی تو پاکستانیوں کو صحابہ کی گستاخی پر کیا عمل دکھائے گی-
خضر حیات
 
Top