• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اگر کوئی معراج کا منکر ھو - اس کو کافر کہا جا سکتا ہے -

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
پوچھنا یہ ہے کہ معراج کا ذکر قرآن میں بھی ہے اور صحیح احادیث میں بھی - اگر کوئی معراج کا منکر ھو - تو کیا اس کو کافر کہا جا سکتا ہے -
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
کتاب وسنت سے ثابت شدہ کسی بھی چیز کا انکار کفریہ عمل ہے۔
لیکن اس کے مرتکب کو کافر کہنے کا معاملہ الگ ہے ۔تکفیر کے لئے دیگر موانع کو دیکھاجاتا ہے نیز تکفیر کا مسئلہ کبار اہل علم کا ہے ۔ ہرشخص کو یہ کام نہیں کرنا چاہئے۔
 
Top