• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ایساممکن ہے؟

شمولیت
اکتوبر 03، 2012
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
38
معزز بھائیو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
محدث فورم کے تمام قارئین سے گزارش ہے کہ ہم میں سے ہر بھائی کم ازکم دس بھائیوں کو اس فورم کا تعارف کروائے
خاص طورپر ان کو جو کثرت سے فیس بک پر ٹائیم ضایع کرتے ہیں۔
میرا خیال ہے کہ یہ فورم ہمارے لیے فیس بک سے کم نہی۔
امید ہے آپکو میری تجویز اچھی لگے گی۔
والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ بہت اچھی تجویز ہے۔
سوشل نیٹ ورکنگ آج کے دور میں سب سے تیز رفتار اور متعدی ذریعہ تشہیر ہے۔ کیا معلوم ایک فیس بک پوسٹ، ایک لائک کسی کی ہدایت کا سبب بنے۔
جن بھائیوں کے پاس گوگل پلس کے اکاؤنٹ ہیں، وہ بھی اپنی پروفائلز پر ، یا گروپس میں یا پیجز پر یا ای میلز کے ذریعے فقط فورم، کتب لائبریری یا اردو فتویٰ سائٹ کا لنک اپنے دوستوں اور حلقہ احباب سے شیئر کر سکتے ہیں۔ فورم پر بھی ہر دھاگے کے اوپر فیس بک لائک اور گوگل پلس کا بٹن موجود ہے، وقتاً فوقتاً اسے بھی کلک کرنے سے تشہیر کا دائرہ بڑھایا جا سکتا ہے۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
اچھی تجویز ہے افسوس میں اس پر ابھی عمل نہیں کرسکتا، پرائویسی کو مد نظر رکھتے ہوئے کل میں نے فیس بک پر اکاؤنٹ بند کردیا ہے۔ جو احباب تاحال فعل ہیں وہ اس پر عمل کر کے بہت سے لوگوں کو فیس بک پر ہونے والے خرافات میں شرکت سے بھی روک سکتے ہیں۔
 
Top