• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا قاضی شوکانی نے بھی خود یزید پر لعنت کی ہے؟ تحقیق درکار ہے

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
قاضی شوکانی رحمہ اللہ علیہ جو مسلک اہل ِحدیث میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں، ان علماء میں سے ہیں جنہوں نے خود یزید پر لعنت کی۔ اپنی مشہور کتاب نیل الاوطار، ج 7 ص 201 میں لکھتے ہیں:
الخمير السكير الهاتك لحرم الشريعة المطهرة يزيد بن معاوية لعنهم الله
شرابی، جس نے پاک شریعت کی توہین کی یعنی یزید بن معاویہ، اللہ کی لعنت ہو اس پر
 
Last edited by a moderator:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس سوال کا تحقیق حدیث سے دور نزدیک کا بھی کوئی تعلق ہے ؟
پھر وہاں پوسٹ کرنے کی وجہ ۔
اسی وجہ سے تحقیق حدیث سے متعلقہ سوالات کے بھی جوابات رہ جاتے ہیں ۔
الخمير السكير الهاتك لحرم الشريعة المطهرة يزيد بن معاوية لعنهم الله
شرابی، جس نے پاک شریعت کی توہین کی یعنی یزید بن معاویہ، اللہ کی لعنت ہو اس پر
جی یہ عبارت نیل الاوطار میں موجود ہے ۔ متعلقہ پیرا گراف ملاحظہ کرلیں :
وَقَدْ اسْتَدَلَّ الْقَائِلُونَ بِوُجُوبِ الْخُرُوجِ عَلَى الظَّلَمَةِ وَمُنَابَذَتِهِمْ السَّيْفَ وَمُكَافَحَتِهِمْ بِالْقِتَالِ بِعُمُومَاتٍ مِنْ الْكِتَابِ وَالسُّنَّةِ فِي وُجُوبِ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنْ الْمُنْكَرِ، وَلَا شَكَّ وَلَا رَيْبَ أَنَّ الْأَحَادِيثَ الَّتِي ذَكَرَهَا الْمُصَنِّفُ فِي هَذَا الْبَابِ وَذَكَرْنَاهَا أَخَصُّ مِنْ تِلْكَ الْعُمُومَاتِ مُطْلَقًا، وَهِيَ مُتَوَافِرَةُ الْمَعْنَى كَمَا يَعْرِفُ ذَلِكَ مَنْ لَهُ أَنَسَةٌ بِعِلْمِ السُّنَّةِ، وَلَكِنَّهُ لَا يَنْبَغِي لِمُسْلِمٍ أَنْ يَحُطَّ عَلَى مَنْ خَرَجَ مِنْ السَّلَفِ الصَّالِحِ مِنْ الْعِتْرَةِ وَغَيْرِهِمْ عَلَى أَئِمَّةِ الْجَوْرِ فَإِنَّهُمْ فَعَلُوا ذَلِكَ بِاجْتِهَادٍ مِنْهُمْ، وَهُمْ أَتْقَى لِلَّهِ وَأَطْوَعُ لِسُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ مِنْ جَمَاعَةٍ مِمَّنْ جَاءَ بَعْدَهُمْ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ، وَلَقَدْ أَفْرَطَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ كَالْكَرَّامِيَّةِ وَمَنْ وَافَقَهُمْ فِي الْجُمُودِ عَلَى أَحَادِيثِ الْبَابِ حَتَّى حَكَمُوا بِأَنَّ الْحُسَيْنَ السِّبْطَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - وَأَرْضَاهُ بَاغٍ عَلَى الْخِمِّيرِ السِّكِّيرِ الْهَاتِكِ لِحُرُمِ الشَّرِيعَةِ الْمُطَهَّرَةِ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ لَعَنَهُمْ اللَّهُ، فَيَالَلَّهِ الْعَجَبُ مِنْ مَقَالَاتٍ تَقْشَعِرُّ مِنْهَا الْجُلُودُ وَيَتَصَدَّعُ مِنْ سَمَاعِهَا كُلُّ جُلْمُودٍ. نيل الأوطار (7/ 208)
شوکانی کی عبارت میں لعنت کے ساتھ صیغہ جمع کا استعمال ہوا ہے ؟ حالانکہ خالی یزید پر لعنت کرنے کے لیے صیغہ واحد کافی تھا ۔
 
جزاک اللہ خیر
 
اب ایسا نہیں ہوگا ۔معذرت
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
ترجمہ ہو جاتا تو ہم جیسوں کا بھی کچھ فائدہ ہو جاتا

جزاک اللہ خیراً
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
ترجمہ ہو جاتا تو ہم جیسوں کا بھی کچھ فائدہ ہو جاتا

جزاک اللہ خیراً
میں نے اس کا ترجمہ ایک دوسری ویب سائٹ سے کروایا ہے - اگر اس میں کوئی غلطی ہو تو اہل علم حضرت صحیح کر دیں - شکریہ

شوکانی نے کہا
=========
کہنے والوں نے خروج کے واجب ہونے پر استدلال کیا کہ کتاب و سنت میں عمومی طور پر امر با لمعروف اور نہی عن المنکر کے وجوب کے لئے … تلوار سے مقابلہ پر اور قتال پر آمادہ کیا گیا ہے اور اس میں شک نہیں کہ مصنف نے اس باب میں ذکر کیا ہے ان عمومی باتوں کا جن سے قتل خاص ہو جاتا ہے اور ان کے بہت سے معنی ہیں جیسا کہ سنت سے علم میں آیا ہے لیکن ایک مسلم کے نہیں ہے کہ سلف صالح میں عترت رسول میں سے کسی خروج کا احاطہ کرے کہ یہ ظلم کے ائمہ کے خلاف تھا کیونکہ ان کا یہ خروج ان کے اجتہاد کے مطابق تھا اور وہ الله سے ڈرنے والے اور سنت رسول کی آطاعت کرنے والے تھے اور یہ اہل علم کی اس جماعت میں سے ہیں جو بعد میں آئی ہے اور بعض اہل علم مثلا کرامیہ نے افراط کیا جہنوں نے ان احادیث کی وجہ سے جمود پر موافقت کی اور حسین سبط رسول رضی الله عنہ پر حکم لگایا اور راضی ہوئے اس شرابی سے ، جس نے پاک شریعت کی توہین کی یعنی یزید بن معاویہ، اللہ کی لعنت ہو اس پر

[][][][][][][][][][][][][][]

یعنی خروج کرنے والوں پر مسلمانوں کو رائے زنی نہیں کرنی چاہیے لیکن کرامیہ بہت خراب ہیں جو حسین کے خروج کو غلط سمجھے اور یزید کو صحیح سمجھا

شوکانی خود زیدیہ میں سے تھے یعنی امام زید بن علی بن حسین بن علی بن ابی‌ طالب جو زین العابدین کے بیٹے ہیں انہوں نے ہشام بن عبد الملک کے دور میں خروج کیا تھا اور سولی دی گئی- شوکانی امام زید کا نام لئے بغیر ان کے بارے میں منفی رائے نہ رکھنے کا کہہ رہے ہیں اور اس میں بطور تبصرہ کرامیہ کا ذکر کیا اور یزید کی بھی خبر لی​

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
ترجمہ کرنے والا ( پی ایچ ڈی ) سکالر لگتاہے ،
کوئی عربی دان اس ترجمہ کو دیکھ لے تو سر پکڑ کر بیٹھ جائے ،
بلکہ ہوسکتا ہے عربی کے ساتھ یہ ستم دیکھ کر بے ہوش ہوجائے ؛
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
گوگلی ترجمہ لگ رہا ہے ، جس کی کسی نے اپنی اہلیت کے مطابق نوک پلک سنواری ہے ۔
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
ترجمہ کرنے والا ( پی ایچ ڈی ) سکالر لگتاہے ،
کوئی عربی دان اس ترجمہ کو دیکھ لے تو سر پکڑ کر بیٹھ جائے ،
بلکہ ہوسکتا ہے عربی کے ساتھ یہ ستم دیکھ کر بے ہوش ہوجائے ؛
آپ کے صحیح ترجمے کا انتظار ہے بھائی - تقریباً تین چار مہینے گزر چکے ہیں -
 
Top