lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,898
- پوائنٹ
- 436
ایک تھریڈ میں احناف بھائی بار بار یہ سوال کر رھے ہیں - اس پر مفصل جواب چاہیے - اللہ آپ کو جزا ے خیر دے
"امام بخاری رحمہ اللہ نے جب سے صحیح بخاری لکھی اس وقت سے آج تک سب کا اجماع ہے کہ قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب صحیح بخاری ہے "
امام بخاری کی وفات 257 ھ کے بعد سب سے پہلے علامہ ابن صلاح نے( متوفی630ھ) چھٹی ھجری میں یہ کہا تھا کہ بخاری "اصح الکتب بعد کتاب اللہ "ہے اس کے بعد کسی صدی میں اس بات
( بخاری "اصح الکتب بعد کتاب اللہ "ہے) پر اجماع قائم ہوا ہو! کیا اس سے تین سو سال پہلے کے علماء و محدثین کا اجماع مراد لیا جا سکتا ہے یا نہیں؟؟؟