• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا میرا اکاؤنٹ غیر فعال ہوگیا ہے؟؟

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
منیب بھائی،
سوالات و جوابات سیکشن میں آپ نیا سوال تو شروع کر سکتے ہیں۔ لیکن کسی اور رکن کے شروع کئے گئے دھاگے پر جواب نہیں دے سکتے۔ جب کوئی بھی رکن اس سیکشن میں سوال کرتا ہے تو صرف علمائے کرام ہی اس دھاگے میں جواب دے سکتے ہیں۔ یا وہی رکن جس نے دھاگا شروع کیا تھا ، مزید وضاحت کے لئے اپنے دھاگے میں لکھ سکتا ہے۔ انتظامیہ میں شامل افراد سمیت دیگر تمام اراکین صرف مطالعہ کرنے کے اختیارات رکھتے ہیں۔ اور بس!
 
Top