• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہاں رفع الیدین کرنا ہیں ؟؟؟۔۔۔

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم
سوال: - جب امام اخری رکت میں ہو اور ہم اس رکت کو پا لے اور اس کے مکمل ہونے کے باد جب ہم اپنی نماز کو پورا کرنے کے لیے اٹھے گے تو کیا اب یہاں رفع الیدین کریں گے. کیونکہ یہ میری دوسری رکت ہیں. یہ رفع الیدین تو تیسری رکت میں ہوتا ہے تشہد سے اٹھنے کے بعد لیکن میری تو دوسری رکت ہوئی ہیں. شیخ زبیر علی زئي رحمت اللہ علیہ کا یہی موقف ہے کہ وہ رفع الیدین نہیں کرے گا. کیونکہ یہ اس کی دوسری رکت ہیں نہ کہ تیسری. یہ بات شیخ محترم نے ایک ویڈیو میں کہی ہیں جو 100 question کے نام سے YouTube پر ہے- برائے مہربانی اسکا جواب دے.
جزاکم اللہ خیرا
ٹیگ نہیں ہو رہا تھا اس لیے یہ والا ٹیگ کیا.
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
السلام علیکم
سوال: - جب امام اخری رکت میں ہو اور ہم اس رکت کو پا لے اور اس کے مکمل ہونے کے باد جب ہم اپنی نماز کو پورا کرنے کے لیے اٹھے گے تو کیا اب یہاں رفع الیدین کریں گے. کیونکہ یہ میری دوسری رکت ہیں. یہ رفع الیدین تو تیسری رکت میں ہوتا ہے تشہد سے اٹھنے کے بعد لیکن میری تو دوسری رکت ہوئی ہیں. شیخ زبیر علی زئي رحمت اللہ علیہ کا یہی موقف ہے کہ وہ رفع الیدین نہیں کرے گا. کیونکہ یہ اس کی دوسری رکت ہیں نہ کہ تیسری.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
امام کے ساتھ ایک رکعت پانے والا جب امام کے سلام کے بعد کھڑا ہوگا تو رفع یدین نہیں کرے گا
کیونکہ :
ایک تو وہ امام کی متابعت سے باہر آچکا ہے ، یعنی اب اس پر امام کی اقتدا کی پابندی نہیں ،
دوسرا یہ کہ اب وہ اپنی دوسری رکعت کیلئے کھڑا ہو رہا ہے ، اور سب کو معلوم ہے کہ دوسری رکعت کیلئے کھڑا ہوتے وقت رفع الیدین نہیں ہوتا۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
چار رکعت نماز میں، صرف ایک رکعت امام کے ساتھ پڑھنے سے رہی ہو، تین رکعت پڑھی ہوں، تب کیا صورت ہوگی؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
چار رکعت نماز میں، صرف ایک رکعت امام کے ساتھ پڑھنے سے رہی ہو، تین رکعت پڑھی ہوں، تب کیا صورت ہوگی؟
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ :
چار رکعت والی نماز میں تین رکعت امام کے ساتھ پڑھی ہوں ، تو امام کے سلام کے بعد بقیہ ایک رکعت ( جو مقتدی کی چوتھی ہے ) کیلئے جب کھڑا ہوگا تو رفع الیدین کرے گا یا نہیں ؟
جواب یہ ہے کہ اس بقیہ رکعت کیلئے کھڑا ہوتے وقت رفع الیدین نہیں کرے گا ،
وجہ وہی سابق جواب والی کہ :
دوسری اور چوتھی رکعت کیلئے کھڑا ہوتے وقت رفع الیدین نہیں ہوتا ،
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ :
چار رکعت والی نماز میں تین رکعت امام کے ساتھ پڑھی ہوں ، تو امام کے سلام کے بعد بقیہ ایک رکعت ( جو مقتدی کی چوتھی ہے ) کیلئے جب کھڑا ہوگا تو رفع الیدین کرے گا یا نہیں ؟
جواب یہ ہے کہ اس بقیہ رکعت کیلئے کھڑا ہوتے وقت رفع الیدین نہیں کرے گا ،
وجہ وہی سابق جواب والی کہ :
دوسری اور چوتھی رکعت کیلئے کھڑا ہوتے وقت رفع الیدین نہیں ہوتا ،
میرا مطلب ہے کہ امام کے ساتھ تی رکعت کیسے پڑھے گا۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ :
چار رکعت والی نماز میں تین رکعت امام کے ساتھ پڑھی ہوں ، تو امام کے سلام کے بعد بقیہ ایک رکعت ( جو مقتدی کی چوتھی ہے ) کیلئے جب کھڑا ہوگا تو رفع الیدین کرے گا یا نہیں ؟
جواب یہ ہے کہ اس بقیہ رکعت کیلئے کھڑا ہوتے وقت رفع الیدین نہیں کرے گا ،
وجہ وہی سابق جواب والی کہ :
دوسری اور چوتھی رکعت کیلئے کھڑا ہوتے وقت رفع الیدین نہیں ہوتا ،
میرا مطلب ہے کہ امام کے ساتھ تین رکعات کیسے پڑھے گا۔
 
Top