• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ حدیث صحیح ھے؟۔۔۔۔۔۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
والذي نفس محمد بيده، لو بدا لكم موسى فاتبعتموه وتركتموني، لضللتم عن سواء السبيل، ولو كان حيا وأدرك نبوتي، لاتبعني
(دارمی)
کیا یہ حدیث صحیح ھے؟
مجالد کے سلسلے میں کلام ھے. علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق دیکھا ارواء الغلیل میں
براہ کرم رہنمائ فرمائیں کیا اس حدیث کی شواہد صحیح ھیں؟
ایک صاحب کہتے ھیں کہ جن شواہد کی بنا پر علامہ البانی رحمہ اللہ نے حدیث کو حسن کہا ھے وہ تمام شواہد ضعیف ھیں.
براہ کرم مفصل سمجھائیں. اردو میں زیادہ بہتر رھیگا.
جزاکم اللہ خیر.
محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ
محترم جناب @رضا میاں صاحب حفظہ اللہ
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسے شیخ البانی اور شیخ ارناوط نے حسن کہا ہے۔
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اس حدیث کی اساندید کو ذکر کرنے کے بعد فرماتے ہیں:
"وهذه جميع طرق هذا الحديث ، وهي وإن لم يكن فيها ما يحتج به ، لكن مجموعها يقتضي أن لها أصلا "
ترجمہ: "یہ اس حدیث کے تمام طرق ہیں، اگرچہ ان میں کوئی طریق ایسا نہیں ہے کہ اس پر احتجاج کیا جائے، لیکن ان سب کا مجموعہ اس بات کا متقاضی ہے کہ اس روایت کی کوئی اصل ہے" (فتح الباری: ج 13 ص 525)
مزید دیکھیں:
http://www.ahlalhdeeth.com/vb/showthread.php?t=13169
 
Last edited:

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
مجالد بن سعید کو اگر صرف اختلاط کی وجہ سے ضعیف کہا گیا ہے تو مسند احمد میں ان سے یہ روایت کرنے والے ہشیم ہیں اور ہشیم نے مجالد سے اختلاط سے پہلے سنا ہے۔ اس صورت میں شاید یہ روایت حسن لذاتہ بن جاتی ہے۔
واللہ اعلم۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جزاک اللہ خیر محترم بھائ.
اللہ آپکے علم میں اضافہ عطا فرماۓ.
آمین
 
Top