• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ سچ ہے؟

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
مولانا حنیف ندویؒ فرماتے ہیں:۔
’’ تضاد کی تیسری صورت جس سے مولانا ( سید داؤد غزنویؒ )از حد شاکی اور پریشان تھے۔جماعت اہلحدیث کے مزاج کی موجودہ کفیت ہے،مولانا کے نقطہ نظر سے اسلام چونکہ تعلق باللہ اور اسکے ان انعکات کا نام ہے،جو معاشرہ اور اور فرد کی زندگی میں لطائف اخلاق کی تخلیق کرتے ہیں۔اسلئے تحریک اہلحدیث کا اولین مقصد یہ ہونا چاہئے کہ جماعت میں محبت الہی کے جذبوں کو عا م کرے۔تعلق باللہ کی برکات جو پھیلائے،اور اطاعت زہد واتقاوخشیت اور ذکر وفکر کو روا ج دے،لیکن ہماری محرومی و تیرہ بخشی ملاحظہ ہو کہ عوام تو عوام خواص تک تصوف و
ا حسان کی لذتوں سے نا آشنا ہیں۔حلانکہ کچھ زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ خواص تو خواص ہمارے عوام تک زہد و ورع کا بہترین نمونہ سمجھے جاتے تھے۔آپ پوچھے گے مولانا مرحوم کے نزدیک ان تضادات سے چھٹکارا پانے کا طریق کیا تھا۔؟ بارہا یہ مسئلہ مولانا کے ہاں زیر بحث آیا ۔انکی اس سلسلہ میں جچی تلی رائے یہ تھی کہ ہمیں تعلیم وتربیت کے پورے نظام کو بدلنا چاہئے،کہ جو جماعت اہلحدیث کی تعمیر کے لئے زیادہ ساز گار ثابت ہو سکے۔اور اسکے فکر وعقیدہ کو ایسی استوار بنیادوں پہ قائم کر سکے، جن میں تضاد اور الجھاؤ کی خلل اندازیاں نہ پائی جائیں ۔جو ان میں زندگی کی نئی روح دوڑا سکے‘‘۔( حضرت مولانا داؤد غزنوی ص )
جو منکرین تصوف ، صوفیا کو مشرک بدعتی ،احمق ،جاہل پاگل اور نہ جانے کن کن بکواسات سے لکھتے رہتے ہیں ،اور اپنا مسلک بھی اہلحدیث بتاتے ہیں کیا بتا سکتے ہیں کہ:۔
مولانا مسلک ا ہلحدیث کو بدعتی مشرک بنانے کے لئے کیوں اتنےپریشان رہے؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292

جس کتاب سے آپ نے عبارت نقل کی ہے اگر کتاب پاس ہے تو کسی طرح مجھے دے سکتے ہیں ؟ اور پھر جس صفحہ سے آپ نے یہ عبارت ٹائپ کرکے پوسٹ کی ہے وہ صفحہ بھی بتا دینا۔
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
جس کتاب سے آپ نے عبارت نقل کی ہے اگر کتاب پاس ہے تو کسی طرح مجھے دے سکتے ہیں ؟ اور پھر جس صفحہ سے آپ نے یہ عبارت ٹائپ کرکے پوسٹ کی ہے وہ صفحہ بھی بتا دینا۔
یہ کتاب سید ابوبکر غزنویؒ کی طرف سے سید داؤد غزنویؒ کے حالات زندگی پر مختلف لوگوں کے مختلف مقا لات ہیں، جو کہ آپکی بعد از وفات لکھے گئے ہیں،ان میں سے ایک مقالہ حنیف ندوی صاحب کا ہے وہاں سے یہ میں نے یہ حوالہ لیا ہے ۔اس کتاب کی تلاش میں بہت پھرا ،آخر مفتی سعید صاحب کی الندہ لائبریری چھتر پارک( اسلام آباد سے مری روڈ) سے ملی ،کچھ خاص صفحے جو میں نے فوٹو کاپی کرا کر میں لے آیا تھا ، میرے پاس ہیں ابھی انشاء اللہ پوری کتاب ہی فوتو کاپی کروا جلد کرا لوں گا آپ تفصیل کے لیئے میرے موبائل پر رابطہ کر لینا۔
 
لگتا ہے عقیل صاحب کو میری بات سمجھ ہی نہیں آئی
جس کتاب سے آپ نے عبارت نقل کی ہے اگر کتاب پاس ہے تو کسی طرح مجھے دے سکتے ہیں ؟ اور پھر جس صفحہ سے آپ نے یہ عبارت ٹائپ کرکے پوسٹ کی ہے وہ صفحہ بھی بتا دینا۔
اگر سمجھ آگئی ہے تو جب کتاب حاصل کرلیں مجھے دےدینا۔ اور ہاں جو صفحات آپ نے اسکین کیےہوئے ہیں وہ تو دے سکتے ہیں؟ اگر وہ بھی نہیں دے سکتے تو جب اصل کتاب آپ حاصل کرلیں تب مجھے بھی بھیج دینا۔ شکریہ
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
جس کتاب سے آپ نے عبارت نقل کی ہے اگر کتاب پاس ہے تو کسی طرح مجھے دے سکتے ہیں ؟ اور پھر جس صفحہ سے آپ نے یہ عبارت ٹائپ کرکے پوسٹ کی ہے وہ صفحہ بھی بتا دینا۔
یہ کتاب سید ابوبکر غزنویؒ کی طرف سے سید داؤد غزنویؒ کے حالات زندگی پر مختلف لوگوں کے مختلف مقا لات ہیں، جو کہ آپکی بعد از وفات لکھے گئے ہیں،ان میں سے ایک مقالہ حنیف ندوی صاحب کا ہے وہاں سے یہ میں نے یہ حوالہ لیا ہے ۔اس کتاب کی تلاش میں بہت پھرا ،آخر مفتی سعید صاحب کی الندہ لائبریری چھتر پارک( اسلام آباد سے مری روڈ) سے ملی ،کچھ خاص صفحے جو میں نے فوٹو کاپی کرا کر لے آیا تھا ، میرے پاس ہیں ابھی انشاء اللہ پوری کتاب ہی فوتو کاپی کروا جلد کرا لوں گا آپ تفصیل کے لیئے میرے موبائل پر رابطہ کر لینا۔ کتاب کا نام سید داؤد غزنویؒ ہے،اگر آپ لاہور ہیں تو شاید مل جائیں ،اگر ملیں تو میرے لیے ایک جلد ضرور خریدنی ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ کتاب سید ابوبکر غزنویؒ کی طرف سے سید داؤد غزنویؒ کے حالات زندگی پر مختلف لوگوں کے مختلف مقا لات ہیں، جو کہ آپکی بعد از وفات لکھے گئے ہیں،ان میں سے ایک مقالہ حنیف ندوی صاحب کا ہے وہاں سے یہ میں نے یہ حوالہ لیا ہے ۔اس کتاب کی تلاش میں بہت پھرا ،آخر مفتی سعید صاحب کی الندہ لائبریری چھتر پارک( اسلام آباد سے مری روڈ) سے ملی ،کچھ خاص صفحے جو میں نے فوٹو کاپی کرا کر لے آیا تھا ، میرے پاس ہیں ابھی انشاء اللہ پوری کتاب ہی فوتو کاپی کروا جلد کرا لوں گا آپ تفصیل کے لیئے میرے موبائل پر رابطہ کر لینا۔ کتاب کا نام سید داؤد غزنویؒ ہے،اگر آپ لاہور ہیں تو شاید مل جائیں ،اگر ملیں تو میرے لیے ایک جلد ضرور خریدنی ہے۔
عقیل صاحب،
آپ یہ اقتباس کردہ پوسٹ کوئی چار دفعہ مختلف اوقات میں اسی دھاگے میں کر چکے ہیں، جس کو ہمیں بار بار موڈریٹ کرنا پڑتا ہے، اسے اسپیمنگ کہتے ہیں۔ ازراہ کرم اس سے گریز کریں ، کیونکہ ہمیں اتنا وقت دستیاب نہیں کہ اسی کام میں لگے رہیں۔ اس پوسٹ کا جواب مت دیجئے یہ فقط اطلاع کے لئے ہے۔
 
Top