• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ لوگ کافر ہو سکتے ہیں،؟؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
اس تقریب میں ہونے والی تلاوت کے بارے میں کفر کفر کی رٹ لگانے والے کیا کہیں گےِِِِِ؟؟؟؟؟


http://www.zemtv.com/2013/08/14/14th-august-parade-and-general-kayani-full-speech-on-independence-day/
محترم وقاص گل صاحب شاید آپ کو یاد ہو کہ جنرل محمد ضیاء الحق کے دور میں اقوام متحدہ کی تقریب میں بھی قرآن کریم کی تلاوت ہوئی تھی تو اس پر آپ کیا کہیں گے؟؟؟؟؟؟
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
محترم وقاص گل صاحب شاید آپ کو یاد ہو کہ جنرل محمد ضیاء الحق کے دور میں اقوام متحدہ کی تقریب میں بھی قرآن کریم کی تلاوت ہوئی تھی تو اس پر آپ کیا کہیں گے؟؟؟؟؟؟
بالکل ٹھیک کیا تھا ۔
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
محترم وقاص گل صاحب شاید آپ کو یاد ہو کہ جنرل محمد ضیاء الحق کے دور میں اقوام متحدہ کی تقریب میں بھی قرآن کریم کی تلاوت ہوئی تھی تو اس پر آپ کیا کہیں گے؟؟؟؟؟؟


مجھے اسکا علم نہیں۔۔
لیکن یہاں بات مسلمانوں کی ہو رہی ہے۔
تقریب مسلمانوں کی ہے۔
مسلمانوں کے ملک میں ہو رہی ہے۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
مجھے اسکا علم نہیں۔۔
لیکن یہاں بات مسلمانوں کی ہو رہی ہے۔
تقریب مسلمانوں کی ہے۔
مسلمانوں کے ملک میں ہو رہی ہے۔
رافضیوں کی تقریب میں قرآن پڑھا جارہا ہو،تقریب مسلمان ملک میں ہو ۔ تو کیا رافضی آپ کے نزدیک مسلمان ہوجائیں گے صرف قرآن کریم کی تلاوت کی وجہ سے ۔نہیں بھائی ایسا نہیں ہے۔جب تک کسی شخص کا عقیدہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کے مطابق نہ ہوجائے وہ کس طرح مسلمان کہلاسکتا ہے۔اسی طرح وہ شخص جو نیٹو کے ’’گرینڈ کراس آف ملٹری میرٹ‘‘ کا حامل ہو وہ کس عقیدہ کا حامل ہوگا؟؟؟ خود ہی فیصلہ کرلیں
اسلام آباد (وقائع نگار) پاکستان آرمی کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کو سپین کے بادشاہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خدمات کے اعتراف میں "گرینڈ کراس آف ملٹری میرٹ" کا اعزاز سے نوازا۔ انہیں یہ اعزاز سپین کے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پر دیا گیا۔ سپین میں جنرل اشفاق کیانی کو پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سپین کے وزیر دفاع کرمے چاکن، آرمی چیف اور دیگر دفاعی حکام سے ملاقاتیں کیں اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیالات کیا۔روزنامہ جنگ راولپنڈی
اسی فورم پر اس بارے میں پوچھے جانے والے سوال کا جواب بھی ملاحظہ فرمالیں:
''گرینڈ کراس آف ملٹری میرٹ''​
جنرل کیانی کو گرینڈ صلیب آف ملٹری میرٹ ایوارڈ سپین کی طرف سے
کیا صلیب بت نہیں ہے ؟
صلیب کا جسم پر لگانے کا کیا حکم ہے ؟
کیا یہ صلیبیوں کے ساتھ موالات نہیں ؟
حدثنا الحسين بن يزيد الكوفي حدثنا عبد السلام بن حرب عن غطيف بن أعين عن مصعب بن سعد عن عدي بن حاتم قال : أتيت النبي صلى الله عليه وسلم وفي عنقي صليب من ذهب فقال يا عدي اطرح عنك هذا الوثن وسمعته يقرأ في سورة براءة { اتخذوا أحبارهم ورهبانهم أربابا من دون الله } قال أما إنهم لم يكونوا يعبدونهم ولكنهم كانوا إذا أحلوا لهم شيئا استحلوه وإذا حرموا عليهم شيئا حرموه. (ترمذی؛ کتاب التفسیر؛ حدیث 3095)
سیدنا عدی بن حاتم طائی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے پاس آیا تومیرے گلے میں سونے کی ایک صلیب لٹک رہی تھی۔ آپ نے فرمایا، "اے عدی! اس بت کو اتار دو۔" میں نے آپ کو سورۃ توبہ کی یہ آیت تلاوت کرتے ہوئے سنا، "ان (اہل کتاب نے) اللہ کو چھوڑ کر اپنے علماء اور صوفیاء کو اس کا شریک بنا لیا تھا۔" اور فرمایا، "یہ لوگ ان کی عبادت تو نہیں کرتے تھے مگر جب وہ کسی چیز کو حلال قرار دیتے تو اسے حلال سمجھنے لگتے اور جب حرام قرار دیتے تو اسے حرام سمجھنے لگتے۔"
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
رافضیوں
کی تقریب میں قرآن پڑھا جارہا ہو،تقریب مسلمان ملک میں ہو ۔ تو کیا رافضی آپ کے نزدیک مسلمان ہوجائیں گے صرف قرآن کریم کی تلاوت کی وجہ سے ۔نہیں بھائی ایسا نہیں ہے۔جب تک کسی شخص کا عقیدہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کے مطابق نہ ہوجائے وہ کس طرح مسلمان کہلاسکتا ہے۔اسی طرح وہ شخص جو نیٹو کے ’’گرینڈ کراس آف ملٹری میرٹ‘‘ کا حامل ہو وہ کس عقیدہ کا حامل ہوگا؟؟؟ خود ہی فیصلہ کرلیں


اسی فورم پر اس بارے میں پوچھے جانے والے سوال کا جواب بھی ملاحظہ فرمالیں:
''گرینڈ کراس آف ملٹری میرٹ''​
محترم بھائی میں نے بات مسلمانوں کی کی ہے روافض کی نہیں۔
اس تقریب کو آپ ثابت کر سکتے ہیں کہ روافض کی تقریب تھی؟؟

رہی بات جنرل کے ایوارڈ کی تو صلیب والی منطق مجھے سمجھ نہیں آئی۔
خبر میں صلیب کا لفظ نہیں تو پھر کس طرح آپ نے کھینچھ کر اسکو صلیب بنا لیا۔۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top