• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہاتھ میں انگارا لینا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ہاتھ میں انگارا لینا !!!
حوالہ :

عن أنس بن مالك قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم يأتي على الناس زمان الصابر فيهم على دينه كالقابض على الجمر
(سنن الترمذی:2260)
10172799_383475698457364_6328535177114947262_n (1).jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ،

میرے ایک دوست نے دوسرے دوست کو کسی برائی سے روکنے کا فرض سر انجام دیا تو دوسرے نے حقارت سے اسے کہا کہ بڑا تو مولوی بن گیا ہے
یعنی کہ حد ہو گئی
جگر پیٹوں یا خون کے آنسو بہاؤں
یعنی اب لفظ مولوی یا مولانا کو ایک گالی بنا دیا گیا ہے
عجیب نوبت آ گئی ہے کہ کنجروں بازاری لوگوں کے لئے لفظ ایکٹر ڈانسر اور سٹار ایجاد کر لیا گیا ہے ان کے بے ہودہ کڑوے کام کو میٹھے الفاظوں سے بدل کر برائی کی تاثیر ہی بدل دی گئی
زانی شرابیوں کو تبدیلی اور روشن خیالی کا علمبردار قرار دے دیا گیا
یعنی حد کی بھی حد ہو گئی ؟
پتا نہیں ہمیں کیا ہو گیا ہے ؟
ہم کنجروں طوائفوں کو عزت دینے اور اپنا آئڈیئل بنانے پر تلے ہوئے ہیں
یعنی حد کی بھی حد ہو گئی
بھائیو بہنو ، ہم قرآن سے متاثر نہیں ہوتے حدیث سے متاثر نہیں ہوتے
مگر عاشقی معشوقی کی فلموں میں ہیرو ہیروئن کی جدائی اور ایکٹنگ پر ہمارے آنسو نکل آتے ہیں
واہ واہ
یعنی حد کی بھی حد ہو گئی
آج ہماری روح کی غذا قرآن نہیں بلکہ ناچ گانا ہے
واہ
کوئی رسالہ کوئی پروگرام ہمارے اسلامی ملک کا ایسا نہیں جس میں ننگے سینہ بازو کے عورتیں قارئین و ناظرین کو جنسی تسکین نا دے رہی ہوں ۔
ڈراموں فلموں میں جب تک جنسی مواد سے متعلق کوئی کہانی اور مواد نا ہو ہماری بہنوں بیٹیوں کو پسند نہیں آتے وہ ڈرامے فلمیں (( جو کہ فریب ہوتا ہے جنسی مواد عوام میں پھیلانے کا معاشرے کی آگاہی کے نام پر))
اب تو ایسے پروگرام بھی آنے لگ گئے ہیں جس میں لوگ فیملی جنسی درندگی (بھائی بہنوں بیٹیوں کا آپس میں غلیظ عمل) سے لوگوں کو آگاہ کر رہے ہوتے ہیں ۔ یعنی جن لوگوں کے من پاکیزہ ہیں اور کبھی اس بارے خیال تک نا آیا وہ بھی اس پروگرام کی وجہ سے ان باتوں اور جذبات سے آگاہ ہو رہے ہیں جن بارے سوچنا بھی انسان کے مر جانے سے بھی ذیادہ سخت ہے
واہ یعنی حد کی جو حد ہوتی ہے نا س کی بھی حد ہو گئی
جگر پیٹوں یا خون آنسو کے بہاؤں ؟؟؟ مجھے بتاؤ ؟؟
 
Top