• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر رات دعا کی قبولیت !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ہر رات دعا کی قبولیت !!!

حدیثِ نبوی صلی الله علیہ وسلم ہے..

حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا...!

''جب آدھی رات یا دو تہائ گزر جاتی ہے ' اترتا ہے اللّٰہ برکت والا ' بلند ذات والا ' دنیا کے آسمان کیطرف اور فرماتا ہے۔ کوئ مانگنے والا ہے کہ وہ اسے دیوے۔ کوئ دعا کرنے والا ہے کہ اس کی دعا قبول کی جائے۔ کوئ بخشش چاہنے والا ہے کہ وہ بخشا جائے. یہاں تک کے صبح ہوجاتی ہے۔
(صحیح مسلم شریف۔ )حدیث نمبر۔1774
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ہر رات دعا کی قبولیت !!!

حدیثِ نبوی صلی الله علیہ وسلم ہے..
1483343_637856169586789_1236926120_n.jpg
 
Top