• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
ایک بات معلوم کرنا چاہتا ہوں ہے تو بات تھریڈ سے ہٹ کر لیکن علمی مذاکرہ کہیں بھی کیا جا سکتا ہے
میں اکثر دیکھتا ہوں پاکستانی حضرات’’ کو‘‘ کی جگہ ’’ نے ‘‘ کا استعمال کرتے ہیں ایسا کیوں جیسے اس جگہ بھی یہی ہے۔
ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے
اس کی کچھ وضاحت فرمادیں
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
ایک بات معلوم کرنا چاہتا ہوں ہے تو بات تھریڈ سے ہٹ کر لیکن علمی مذاکرہ کہیں بھی کیا جا سکتا ہے
میں اکثر دیکھتا ہوں پاکستانی حضرات’’ کو‘‘ کی جگہ ’’ نے ‘‘ کا استعمال کرتے ہیں ایسا کیوں جیسے اس جگہ بھی یہی ہے۔
ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے
اس کی کچھ وضاحت فرمادیں
وعلیکم السلام مفتی صاحب ،

مجھے لگتا ہے شاید اس میں گجراتی زبان اور پنجابی زبان کا انداز شامل ہے۔ گجراتی زبان میں "نے" کا لفظ عام ہے.
 
Top