• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہڈیاں کھانا کیسا ہے ؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

ہم جو گوشت کھاتے ہے اس میں موجود ہڈیوں کو کھانے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا ہم ہڈیوں کو چوس سکتے ہے اور کیا ہم ہڈیوں کو چبا بھی سکتے ہے؟ اور کیا ہڈیوں کو نگل بھی سکتے ہے ؟

ولسلام
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
حلال مذبوح جانوروں کی ہڈیوں کو چوسنا، چبانا اور نگلنا جائز ہے۔ حلال جانور کی ہر چیز حلال ہے الا یہ کہ کوئی عضو کسی سبب سے مضر صحت ہو۔
المجمع الفقہی الاسلامی نے اپنی ایک قرارداد میں حلال مذبوح جانوروں کی ہڈیوں سے تیار شدہ جلاٹین سے تیار شدہ ادویات اور حلوہ جات کو جائز قرار دیا ہے۔
رقم القرار: 3
رقم الدورة: 15
بشأن استفادة المسلمين من عظام الحيوانات وجلودها في صناعة الجيلاتين
مجمع الفقه الإسلامي المنبثق عن رابطة العالم الإسلامي 16/10/1425
29/11/2004
بشأن استفادة المسلمين من عظام الحيوانات وجلودها في صناعة الجيلاتين:

الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده، سيدنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه، أما بعد: فإن مجلس المجمع الفقهي الإسلامي برابطة العالم الإسلامي، في دورته الخامسة عشرة، المنعقدة بمكة المكرمة، التي بدأت يوم السبت 11 رجب 1419هـ الموافق 31/10/1998م قد نظر في موضوع الجيلاتين، وبعد المناقشة والتدارس، ظهر للمجلس: أن الجيلاتين مادة تستخدم في صناعة الحلويات وبعض الأدوية الطبية، وهي تستخلص من جلود الحيوانات وعظامها، وبناء عليه قرر المجلس ما يلي:
أولاً: يجوز استعمال الجيلاتين المستخرج من المواد المباحة، ومن الحيوانات المباحة، المذكَّاة تذكية شرعية، ولا يجوز استخراجه من محرم: كجلد الخنزير وعظامه وغيره من الحيوانات والمواد المحرمة.
ثانيًا: يوصي المجلس الدول الإسلامية، والشركات العاملة فيها، وغيرهما أن تتجنب استيراد كل المحرمات شرعًا، وأن توفر للمسلمين الحلال الطيب.
وصلى الله على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليمًا كثيرًا. والحمد لله رب العالمين.
 
Top