• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یحیی بن معین فروع میں حنفی تھے؟

شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

شیخ کفایت اللہ بھائی کیسے ہیں اللہ آپ کے علم میں اضافہ کرے آمیں

شیخ میرا سوال یہ ہے کے کیا امام ذھبی کے نظر میں یحیی بن معین فروع میں حنفی تھے؟ جیسا کے انہوں نے اپنے کتاب سیر اعلام النبلاء میں یہ کہا ہے:



فَقُلْتُ لِيَحْيَى: تَرَى أَنْ يَنظُرَ الرَّجُلُ فِي رَأْيِ الشَّافِعِيِّ وَأَبِي حَنِيْفَةَ؟
قَالَ: مَا أَرَى لأَحَدٍ أَنْ يَنْظُرَ فِي رَأْيِ الشَّافِعِيِّ، يَنْظُرُ فِي رَأْيِ أَبِي حَنِيْفَةَ أَحَبُّ إِلَيَّ.
قُلْتُ: قَدْ كَانَ أَبُو زَكَرِيَّا -رَحِمَهُ اللهُ- حَنَفِيّاً فِي الفُرُوْعِ، فَلِهَذَا قَالَ هَذَا، وَفِيْهِ انحِرَافٌ يَسِيْرٌ عَنِ الشَّافِعِيِّ



اس کی صحیح تشریح کیجئے شکریہ۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
امام ذہبی رحمہ اللہ کی درج بالا عبارت سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ ان کی نظر میں امام یحیی بن معین حنفی تھے۔
لیکن امام ذہبی رحمہ اللہ کا یہ نظریہ قطعا درست نہیں ہے ۔کیونکہ انہوں نے یہ نظریہ جس روایت کی بنیاد پرقائم کیا ہے وہ ثابت ہی نہیں ہے۔
امام یحیی بن معین رحمہ اللہ سے کسی بھی امام کی تقلید ثابت نہیں ہے نہ اصول میں نہ فروع میں لہٰذا وہ اہل حدیث اور عظیم محدث تھے۔
 
Top