• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہودی اور عیسائی کافر نہیں (فرمان قادری)

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
یہودی اور عیسائی کافر نہیں (فرمان قادری)

لَقَدْ كَفَرَ‌ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْ‌يَمَ ۖ وَقَالَ الْمَسِيحُ يَا بَنِي إِسْرَ‌ائِيلَ اعْبُدُوا اللَّهَ رَ‌بِّي وَرَ‌بَّكُمْ إِنَّهُ مَن يُشْرِ‌كْ بِاللَّهِ فَقَدْ حَرَّ‌مَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ وَمَأْوَاهُ النَّارُ‌ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ‌
بے شک وه لوگ کافر ہوگئے جن کا قول ہے کہ مسیح ابن مریم ہی اللہ ہے حالانکہ خود مسیح نے ان سے کہا تھا کہ اے بنی اسرائیل! اللہ ہی کی عبادت کرو جو میرا اور تمہارا سب کا رب ہے، یقین مانو کہ جو شخص اللہ کے ساتھ شریک کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے اس پر جنت حرام کر دی ہے، اس کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے اور گنہگاروں کی مدد کرنے والا کوئی نہیں ہوگا
عیسائیوں کے ساتھ ’ کرسمس ‘ مناتے ہوئے طاہر القادری نے ایک فرمان جاری کیا وہ آپ خود ہی سن لیں۔
[video=youtube;Eu_6ohdzfvw]http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=Eu_6ohdzfvw#![/video]
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
موصوٍف کی پادری کے ساتھ کرسمس کیک کاٹتے ہوئے کی تصاویر تو سب نے دیکھی ہی ہوں گی۔ حال ہی میں کراچی کے ایک مندر میں موصوف کی تنظیم کے زیر اہتمام ’’عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ منائی گئی جس میں ہندو خواتین نے ہارمونیم پر نعتیں پڑھیں۔

استغر اللہ ۔
 
Top