• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے -------

شمولیت
ستمبر 12، 2013
پیغامات
143
ری ایکشن اسکور
227
پوائنٹ
40
سوچا جائے تو یہ فیس بک کی دنیا بھی کتنی عجیب چیز ہے دور پار کے لوگوں کو یوں قریب لا بٹھایا ہے جیسے اپنے گھر کے ہی افراد ہوں صبح سے شام تک باتیں کرتے جانا، ہسنا کھیلنا اور دکھ سکھ بانٹنا ایک روٹین سی ہو گئی ہے لیکن یہ مشینی دور جتنا بھی احساسات کو قریب کر دے گوشت پوشت سے بنے انسانوں کے حقیقی چہروں کے تعلق کا کسی صورت متبادل نہیں ہو سکتا-
 
Top