• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ دین کے ساتھ کیسا مذاق ہے ؟

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
"بریلوی چھوٹا ہو یا بڑا"
اہلحدیث کی پیش کردہ دلیل کے سامنے چمار سے بھی زیادہ ذلیل ہوجاتا ہے.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
"بریلوی چھوٹا ہو یا بڑا"
اہلحدیث کی پیش کردہ دلیل کے سامنے چمار سے بھی زیادہ ذلیل ہوجاتا ہے.

نہیں بھائی اس طرح کے جملیں نہیں کہنا چاھیے کیوں کہ ھمارے دل اللہ کے اختیار میں ہیں - وہ جس طرف چاھیں پھیر دیں ھم کو اللہ سے ان کہ لئے ھدایت کی دعا کرنی چاھیے -
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺟﻤﻠﯿﮟ
ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻨﺎ ﭼﺎﮬﯿﮯ

جی بھائی میں آپ کی بات سے متفق ہوں.

ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ
ﮬﻤﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ
- ﻭﮦ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﭼﺎﮬﯿﮟ ﭘﮭﯿﺮ ﺩﯾﮟ
ﮬﻢ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﮧ ﻟﺌﮯ ﮬﺪﺍﯾﺖ
ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮬﯿﮯ.


یقین جانیئے بھائی میرا رب گواہ ہے کہ یہ جملہ لکھتے ہوئے میرے دل و دماغ میں ذرا سا بھی تکبر نہیں تھا.
جب ان لوگوں کو اللہ کے دین کا اس قدر مذاق اڑاتے ہوئے دیکھتا ہوں تو بہت افسوس ہوتا ہے اور جزبات میں اس طرح کے جملے ادا ہوجاتے ہیں

ﺍﺳﺘﻐﻔﺮﺍﻟﻠﮧ ﺭﺑﯽ ﻣﻦ ﮐﻞ ﺫﻧﺐ
ﻭ ﺍﺗﻮﺏ ﺍﻟﯿﮧ ۔
 
Top