• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ ویڈیو دیکھ کر زبان کچھ کہنے سے قاصرہے۔۔۔

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
یہ ویڈیو دیکھ کر زبان کچھ کہنے سے قاصرہے۔۔۔

یہ وہی فلسطینی ہیں جب پاکستان نے ایٹم بم کا کامیاب تجربہ کیا تو انھوں نے اسرئیلیوں کے سامنے سینہ چوڑا کر کے کہا تھا "ہمارے ہاتھوں میں اٹھاے پتھر مت دیکھو ...... پاکستان میں پڑا ایٹم بم دیکھو۔۔۔
بدقسمتی سے آج پاکستان کا ایٹم بم امت مسلمہ کے لئے بیکار ہے۔

جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو اس ویڈیو کو.



 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
امت مسلمہ کے بے غیرت اور بزدل حکمرانوں پر لعنت بھیج کر شئیر کریں اگر امت مسلمہ کو اپنا دفاع کرنا ہے تو سب سے پہلے انہیں ڈالر کے غلام اور اپنے نام نہیاد سیاسی اور مذہبی رہنماوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہوگا،
بدقسمتی سے مسلم ممالک افواج اپنے ہی لوگوں کے قتل عام میں مصروف ہے، اور ہمارے سیاسی اور مذ ہبی رہنما اس امت کو اپنے اپنے مفادات کے لئے تقسیم در تقسیم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو اس ویڈیو کو.


 
Top