• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’جہادیوں نے پیانو جلا دیا اور موسیقار اندر سے ٹوٹ گیا‘

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ابن قدامہ بھائی!
آپ میرا سوال نہیں سمجھے شائد!
سوال کو دوسرے طریقے سے لکھ دیتا ہوں
کیا زید کی شراب چوری ہوجائے تو بکر کو زید سے اظہار تعزیت (افسوس) کرنا چاہیے کہ اُس کی شراب چوری ہونے پر اُسے بہت افسوس ہوا ہے۔
مجھے علم نہیں شاہد نہیں کرنی چاہیے۔اس مسئلے کا اوپر والے مسئلے سے کیا تعلق ؟
ان کاایسا کام کریں کا جو ہم کو اچھا لگتا ہے ۔بلکہ درست ہے پھربھی ان کی مخالف کرنی چاہیں ۔یعنی اچھے کام کی بھی مخالف کرنی چاہیے۔اور اسے برا کہنا چاہیے۔۔
 
Last edited by a moderator:
Top